اتوار‬‮ ، 16 مارچ‬‮ 2025 

صدارتی انتخابات سے پہلے کورونا ویکسین متعارف کروانے کا منصوبہ

datetime 4  ستمبر‬‮  2020

صدارتی انتخابات سے پہلے کورونا ویکسین متعارف کروانے کا منصوبہ

واشنگٹن(این این آئی)امریکی حکومت کا تین نومبر کے صدارتی انتخابات سے پہلے کورونا ویکسین متعارف کروانے کا منصوبہ ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکا کے وبائی امراض کنٹرول کرنے والے ادارے سی ڈی سی نے تمام امریکی ریاستوں کو یکم نومبر تک کورونا ویکسین کی تقسیم کے لیے تیار رہنے کا کہہ دیا ۔امریکی ریاستوں کے گورنروں… Continue 23reading صدارتی انتخابات سے پہلے کورونا ویکسین متعارف کروانے کا منصوبہ

چین کی پاکستان کو براہ راست پروازوں کے آغاز کی اجازت

datetime 3  ستمبر‬‮  2020

چین کی پاکستان کو براہ راست پروازوں کے آغاز کی اجازت

بیجنگ(این این آئی)چین نے بیجنگ کے لیے پاکستان سمیت متعدد ممالک سے براہ راست بین الاقوامی پروازیں دوبارہ شروع کرنے کے اجازت دے دی۔میڈیارپورٹس کے مطابق چین کی ایوی ایشن اتھارٹی کے حکام نے بتایاکہ کورونا وائرس کی کمی اور 5 مہینوں کی بندش کے بعد مذکورہ فیصلہ کیا گیا ہے۔چینی حکام نے کہا کہ… Continue 23reading چین کی پاکستان کو براہ راست پروازوں کے آغاز کی اجازت

چینی صدر کا دورہ پاکستان ملتوی

datetime 3  ستمبر‬‮  2020

چینی صدر کا دورہ پاکستان ملتوی

اسلام آباد (این این آئی)کورونا وائرس کی وجہ سے چینی صدر شی جن پنگ کا دورہ پاکستان ری شیڈول کر دیا گیا ہے۔ انہوں نے رواں سال پاکستان کا دورہ کرنا تھا۔پاکستان میں تعینات چینی سفیر یاؤ جنگ نے میڈیا سے گفتگو میں بتایا کہ صدر شی جن پنگ کا دورہ پاکستان ری شیڈول کر… Continue 23reading چینی صدر کا دورہ پاکستان ملتوی

چین نے بیجنگ کیلئے پاکستان سمیت 8 ممالک کو فلائٹس آپریشن کی اجازت دے دی

datetime 3  ستمبر‬‮  2020

چین نے بیجنگ کیلئے پاکستان سمیت 8 ممالک کو فلائٹس آپریشن کی اجازت دے دی

بیجنگ(این این آئی)چین نے بیجنگ کے لیے پاکستان سمیت متعدد ممالک سے براہ راست بین الاقوامی پروازیں دوبارہ شروع کرنے کے اجازت دے دی۔میڈیارپورٹس کے مطابق چین کی ایوی ایشن اتھارٹی کے حکام نے بتایاکہ کورونا وائرس کی کمی اور 5 مہینوں کی بندش کے بعد مذکورہ فیصلہ کیا گیا ہے۔ چینی حکام نے کہا… Continue 23reading چین نے بیجنگ کیلئے پاکستان سمیت 8 ممالک کو فلائٹس آپریشن کی اجازت دے دی

سپین اور فرانس میں کورونا کی دوسری لہر بھارت میں مزید 82 ہزار مریض رپورٹ،ایک ہزارہلاکتیں

datetime 3  ستمبر‬‮  2020

سپین اور فرانس میں کورونا کی دوسری لہر بھارت میں مزید 82 ہزار مریض رپورٹ،ایک ہزارہلاکتیں

نئی دہلی (این این آئی)بھارت میں کورونا کے مزید 82 ہزار سے زائد مریض سامنے آگئے جبکہ مزید ایک ہزار سے زائد مریض انتقال کر گئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اسپین اور فرانس میں کورونا کی دوسری لہر میں شدت آگئی۔ اسپین میں ایک ہی دن میں مزید ساڑھے 8 ہزار مریض جبکہ فرانس میں… Continue 23reading سپین اور فرانس میں کورونا کی دوسری لہر بھارت میں مزید 82 ہزار مریض رپورٹ،ایک ہزارہلاکتیں

خفیہ ایجنسیوں کی نگرانی کا پروگرام غیر قانونی تھا امریکی عدالت نے فیصلہ سنا دیا

datetime 3  ستمبر‬‮  2020

خفیہ ایجنسیوں کی نگرانی کا پروگرام غیر قانونی تھا امریکی عدالت نے فیصلہ سنا دیا

واشنگٹن(این این آئی)امریکی خفیہ ایجنسیوں کی جانب سے عوام کی نگرانی کیے جانے سے متعلق جس پروگرام کا انکشاف ایڈورڈ سنوڈن نے کیا تھا اسے ایک وفاقی عدالت نے بھی اپنے اہم فیصلے میں غیر قانونی قرار دیا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق امریکا میں ایک وفاقی عدالت نے نیشنل سکیورٹی ایجنسی(این ایس اے)کی جانب سے… Continue 23reading خفیہ ایجنسیوں کی نگرانی کا پروگرام غیر قانونی تھا امریکی عدالت نے فیصلہ سنا دیا

ظلم کی انتہا 35ہزار فیس ادا نہ کرنے پر ڈاکٹر نے نوزائیدہ بچہ فروخت کردیا

datetime 3  ستمبر‬‮  2020

ظلم کی انتہا 35ہزار فیس ادا نہ کرنے پر ڈاکٹر نے نوزائیدہ بچہ فروخت کردیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت کے ایک نجی ہسپتال نے فیس ادا نہ کرنے پر نوزائیدہ بچے کو فروخت کردیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق 24 اگست کو ایک رکشہ ڈرائیور آگرہ کے پرائیویٹ ہسپتال میں اپنی بیوی کو لے کر گیا جسے بیٹا پیدا ہوا۔ 25 اگست کو جب خاتون کو ہسپتال سے ڈسچارج کرنے لگے تو ڈاکٹر… Continue 23reading ظلم کی انتہا 35ہزار فیس ادا نہ کرنے پر ڈاکٹر نے نوزائیدہ بچہ فروخت کردیا

امریکا نے چینی سفارتکاروں پر نئی پابندیاں عائد کر دیں

datetime 3  ستمبر‬‮  2020

امریکا نے چینی سفارتکاروں پر نئی پابندیاں عائد کر دیں

واشنگٹن(این این آئی )امریکا میں متعین چینی سفارت کاروں اور دوسرے عہدے داروں کے میزبان ملک کی جامعات میں غیرمجاز داخلے پر پابندی عاید کردی گئی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے اس پابندی کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ چینی سفارت کاروں کو اب جامعات کے کیمپس میں جانے اور مقامی… Continue 23reading امریکا نے چینی سفارتکاروں پر نئی پابندیاں عائد کر دیں

تائیوان نے چین سے آزاد الگ تشخص پرمبنی پاسپورٹ تیار کر لیا

datetime 3  ستمبر‬‮  2020

تائیوان نے چین سے آزاد الگ تشخص پرمبنی پاسپورٹ تیار کر لیا

تائی پے (این این آئی )تائیوان ایک نیا پاسپورٹ جاری کرنے کی تیاری کر رہا ہے جس میں وہ اپنے آزادانہ تشخص کے اظہار کیساتھ ساتھ چین سے آزادی کی طرف بڑھ رہا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق تائیوانی وزارت خارجہ نے نئے پاسپورٹ کی تصاویر شائع کیں جن میں اس کے سرورق پر بڑے خطوط… Continue 23reading تائیوان نے چین سے آزاد الگ تشخص پرمبنی پاسپورٹ تیار کر لیا

1 555 556 557 558 559 560 561 562 563 564 565 4,464