ہفتہ‬‮ ، 16 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

نیوزی لینڈ کی وزیراعظم  40 برس کی ہو گئیں جیسنڈا آرڈن نے کتنی عمر میں وزارت عظمیٰ کا عہدہ سنبھالا تھا؟ جانئے

datetime 27  جولائی  2020

نیوزی لینڈ کی وزیراعظم  40 برس کی ہو گئیں جیسنڈا آرڈن نے کتنی عمر میں وزارت عظمیٰ کا عہدہ سنبھالا تھا؟ جانئے

کرائسٹ چرچ (این این آئی)سینتیس سال کی عمر میں نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم بننے والی جیسنڈا آرڈن 40 برس کی ہو گئیں، وہ 2017ء  میں وزیر اعظم منتخب ہوئی تھیں۔جیسنڈا 37 سال کی عمر میں نیوزی لینڈ کی کم عمر خاتون وزیر اعظم بنی تھیں، جیسنڈا نے اپنے دور وزارت عظمیٰ میں ایک بڑے… Continue 23reading نیوزی لینڈ کی وزیراعظم  40 برس کی ہو گئیں جیسنڈا آرڈن نے کتنی عمر میں وزارت عظمیٰ کا عہدہ سنبھالا تھا؟ جانئے

بھارت نے مقبوضہ کشمیرمیں نماز عید کیلئے مساجد اور درگاہوں کوبند کرنے کاحکم جاری کردیا

datetime 27  جولائی  2020

بھارت نے مقبوضہ کشمیرمیں نماز عید کیلئے مساجد اور درگاہوں کوبند کرنے کاحکم جاری کردیا

سرینگر(این این آئی)مقبوضہ کشمیر میںبھارتی قابض انتظامیہ نے کورونا وبا کی روک تھام کیلئے احتیاطی اقدامات کے نام پرعیدالاضحی کی نمازکے اجتماعات کے انعقاد پر پابندی عائد کر دی ہے۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق یہ فیصلہ سرینگر میں ڈویژنل کمشنر کشمیر پی کے پول کی زیرصدارت ایک اجلاس میں کیا گیا۔ اجلاس کے بعد جاری کئے گئے… Continue 23reading بھارت نے مقبوضہ کشمیرمیں نماز عید کیلئے مساجد اور درگاہوں کوبند کرنے کاحکم جاری کردیا

مقبوضہ کشمیر پر آواز بلند کر نے پر جواہر لال نہرو یونیورسٹی  کے ریسرچ اسکالر کے خلاف سخت ترین ایکشن

datetime 27  جولائی  2020

مقبوضہ کشمیر پر آواز بلند کر نے پر جواہر لال نہرو یونیورسٹی  کے ریسرچ اسکالر کے خلاف سخت ترین ایکشن

نئی دہلی(این این آئی)مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے خلاف آواز بلند کرنے پر جواہر لال نہرو یونیورسٹی (جے این یو ) کے ریسرچ اسکالر کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ایک سوشل ورکر کی شکایت پر ساجد بن سید کیخلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے، جے این یو کے اسکالر نے سوشل… Continue 23reading مقبوضہ کشمیر پر آواز بلند کر نے پر جواہر لال نہرو یونیورسٹی  کے ریسرچ اسکالر کے خلاف سخت ترین ایکشن

منیٰ، مزدلفہ اور عرفات میں تمام مساجد میں صفائی اور جراثیم کش سپرے کا کام مکمل،مسجد نمرہ میں نیا ائیرکنڈیشن سسٹم آپریشنل

datetime 27  جولائی  2020

منیٰ، مزدلفہ اور عرفات میں تمام مساجد میں صفائی اور جراثیم کش سپرے کا کام مکمل،مسجد نمرہ میں نیا ائیرکنڈیشن سسٹم آپریشنل

ریاض (این این آئی)کورونا وائرس کے پیش نظر حج سے پہلے منیٰ، مزدلفہ اور عرفات میں تمام مساجد میں صفائی اور جراثیم کش اسپرے کا کام مکمل کر لیا گیا ہے۔ سعودی وزارت اسلامی امور نے حج سے پہلے منیٰ، مزدلفہ اور عرفات میں تمام مساجد میں صفائی ستھرائی کا کام مکمل کر لیا ہے۔… Continue 23reading منیٰ، مزدلفہ اور عرفات میں تمام مساجد میں صفائی اور جراثیم کش سپرے کا کام مکمل،مسجد نمرہ میں نیا ائیرکنڈیشن سسٹم آپریشنل

ڈاکٹر انتھونی فائوچی نے کرونا وائرس تیار کر کے ووہان منتقل کیا،لاکھوں لوگوں  میں خوف پھیلانے کا مقصد کیا تھا؟ امریکی سائنسدان ڈاکٹرجوڈی میکووٹس کے انٹرویو نے امریکہ میں نیا ہنگامہ کھڑا کردیا ہے، سنگین الزامات عائد کر دیئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی سائنسدان نے الزام عائد کیا ہے کہ وبائی امراض کے امریکی ماہر ڈاکٹر انتھونی فائوچی نے کرونا وائرس کو لیب میں تیار کیا اور ووہان منتقل کیا ، جو وہاں سے دنیا بھر میں پھیل گیا ۔ تفصیلات کے مطابق وبائی امراض کے امریکی ماہر ڈاکٹرانتھونی فاؤچی پر الزام لگایا گیا ہے… Continue 23reading ڈاکٹر انتھونی فائوچی نے کرونا وائرس تیار کر کے ووہان منتقل کیا،لاکھوں لوگوں  میں خوف پھیلانے کا مقصد کیا تھا؟ امریکی سائنسدان ڈاکٹرجوڈی میکووٹس کے انٹرویو نے امریکہ میں نیا ہنگامہ کھڑا کردیا ہے، سنگین الزامات عائد کر دیئے

ہم بھی کسی سے کم نہیں پاکستانی مدرسے کے طلباء نے ترکی کے ٹیکنالوجی فیسٹول میں پاکستان کا نام روشن کر دیا

datetime 27  جولائی  2020

ہم بھی کسی سے کم نہیں پاکستانی مدرسے کے طلباء نے ترکی کے ٹیکنالوجی فیسٹول میں پاکستان کا نام روشن کر دیا

استنبول (این این آئی)صوبہ پنجاب کے شہر تلہ گنگ سے باہر میانوالی روڈ پر قائم مدرسہ بیت السلام کے طلباء نے ترکی میں ہونے والے ٹیکنالوجی کے سب سے بڑے فیسٹول ’ٹیکنوفیسٹ‘میں نمایاں نمبروں سے فائنل راؤنڈ تک رسائی حاصل کر کے پاکستان کا نام عالمی سطح پر روشن کردیا۔ مدرسہ تلہ گنگ کی ٹیم… Continue 23reading ہم بھی کسی سے کم نہیں پاکستانی مدرسے کے طلباء نے ترکی کے ٹیکنالوجی فیسٹول میں پاکستان کا نام روشن کر دیا

چین میں ایک مرتبہ پھر خوف کی لہر  ایک دن کے دوران 5درجن سے زائد نئے کورونا کیسز رپورٹ

datetime 27  جولائی  2020

چین میں ایک مرتبہ پھر خوف کی لہر  ایک دن کے دوران 5درجن سے زائد نئے کورونا کیسز رپورٹ

بیجنگ (این این آئی)چین نے کورونا وائرس کے ایک دن میں 61 نئے کیسز ریکارڈ کیے ہیں جس کے بعد ملک میں ایک مرتبہ پھر خوف کی لہر دوڑ گئی ہے۔فرانسیسی خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق پیر کے روز چین میں کورونا وائرس کے 61 نئے کیسز سامنے آئے ہیں جو اپریل… Continue 23reading چین میں ایک مرتبہ پھر خوف کی لہر  ایک دن کے دوران 5درجن سے زائد نئے کورونا کیسز رپورٹ

لداخ تنازع پر مثبت پیشرفت، بھارت اور چین کاانتہائی اہم معاملے پر اتفاق ہو گیا

datetime 26  جولائی  2020

لداخ تنازع پر مثبت پیشرفت، بھارت اور چین کاانتہائی اہم معاملے پر اتفاق ہو گیا

نئی دہلی(این این آئی)ہندوستانی اور چینی سفارت کاروں نے مغربی ہمالیہ میں متنازع سرحد کے اس پار ایک دوسرے سے نبردآزما افواج کی تیزی کو واپس بلانے پر اتفاق کر لیا ہے۔واضح رہے کہ متنازع خطے میں گزشتہ ماہ ہونے والی ایک جھڑپ میں 20 ہندوستانی فوجی ہلاک ہوگئے تھے۔بھارت کے علاقے لداخ کی وادی… Continue 23reading لداخ تنازع پر مثبت پیشرفت، بھارت اور چین کاانتہائی اہم معاملے پر اتفاق ہو گیا

’’لوگ کہہ رہے تھے وہ ابھی سانس لے رہا اسے بچایا جا سکتا ہے ‘‘ 5 روپے کی رسید نہ بنوانے پر مریض ہسپتال کے دروازے پر دم توڑ گیا

datetime 26  جولائی  2020

’’لوگ کہہ رہے تھے وہ ابھی سانس لے رہا اسے بچایا جا سکتا ہے ‘‘ 5 روپے کی رسید نہ بنوانے پر مریض ہسپتال کے دروازے پر دم توڑ گیا

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت کے سرکاری اسپتال میں 5 روپے کی رسید نہ بنوانے والا مریض اسپتال کے دروازے پر دم توڑ گیا۔گلف نیوز کی رپورٹ کے مطابق بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے سرکاری اسپتال میں مریض کی اہلیہ 5 روپے کی رسید بنوانے کے لیے کھلے پیسے لینے کے لیے ماری ماری پھرتی رہی… Continue 23reading ’’لوگ کہہ رہے تھے وہ ابھی سانس لے رہا اسے بچایا جا سکتا ہے ‘‘ 5 روپے کی رسید نہ بنوانے پر مریض ہسپتال کے دروازے پر دم توڑ گیا

Page 555 of 4405
1 546 547 548 549 550 551 552 553 554 555 556 557 558 559 560 561 562 563 564 4,405