متحدہ کے رہنما لندن میں انتقال کرگئے
لندن (این این آئی)ایم کیو ایم کے سابق رہنما محمد انور لندن میں انتقال کرگئے۔ محمد انور گزشتہ چار ماہ سے کینسر کے مرض میں مبتلا تھے،انہوں نے بیوہ اور 3 بچے سوگوار چھوڑے ہیں۔محمد انور کے اہل خانہ نے ان کے انتقال کی اطلاع دیتے ہوئے بتایا کہ ان کا انتقال لندن کے رائل… Continue 23reading متحدہ کے رہنما لندن میں انتقال کرگئے































