بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

تونس کی پارلیمنٹ میں امارات، اسرائیل معاہدے کیخلاف مذمتی قرارداد منظور

datetime 19  اگست‬‮  2020

تونس کی پارلیمنٹ میں امارات، اسرائیل معاہدے کیخلاف مذمتی قرارداد منظور

تونس (این این آئی)افریقی عرب ملک تونس کی پارلیمنٹ میں متحدہ عرب امارات کے اسرائیل کے ساتھ تعلقات کے قیام کے اعلان کیخلاف متفقہ طور پر ایک قرارداد منظور کی گئی ہے۔ اس قرارداد میں خلیجی ریاست کی اسرائیل کے ساتھ دوستی کے اعلان کی شدید مذمت کی گئی ہے۔ مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق تونسی… Continue 23reading تونس کی پارلیمنٹ میں امارات، اسرائیل معاہدے کیخلاف مذمتی قرارداد منظور

سعودی عرب میں بئرھداج جزیر العرب کا سب سے قدیم ترین کنواں قرار

datetime 19  اگست‬‮  2020

سعودی عرب میں بئرھداج جزیر العرب کا سب سے قدیم ترین کنواں قرار

ریاض (این این آئی )سعودی عرب کی شمال مغربی گورنری میں تیما میں واقع بئرھداج کو جزیرہ نما عرب کا سب سے قدیم ترین کنواں قرار دے دیاگیا۔ اس کنوئیں کے بارے میں متعدد روایات ہیں۔ ایک روایت کے مطابق یہ چھ سو قبل مسیح تیار کیا گیا۔ اس کے بارے میں کئی دوسرے قصے… Continue 23reading سعودی عرب میں بئرھداج جزیر العرب کا سب سے قدیم ترین کنواں قرار

کورونا سے ہلاکتوں میں بھارت دنیا بھر میں تیسرے نمبر پر آ گیا  گزشتہ 15روز سے دنیا بھر میں سب سے زیادہ کیسز رپورٹ

datetime 19  اگست‬‮  2020

کورونا سے ہلاکتوں میں بھارت دنیا بھر میں تیسرے نمبر پر آ گیا  گزشتہ 15روز سے دنیا بھر میں سب سے زیادہ کیسز رپورٹ

نئی دہلی (این این آئی)بھارت میں ایک دن میں کورونا کے 64 ہزار سے زائد کیسز سامنے آگئے جب کہ وہاں دنیا بھر میں تیسرے نمبر پر روزانہ سب سے زیادہ ہلاکتیں سامنے آرہی ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت میں گزشتہ 15روز سے دنیا بھر میں سب سے زیادہ کیسز رپورٹ ہورہے ہیں اور گزشتہ… Continue 23reading کورونا سے ہلاکتوں میں بھارت دنیا بھر میں تیسرے نمبر پر آ گیا  گزشتہ 15روز سے دنیا بھر میں سب سے زیادہ کیسز رپورٹ

متحدہ عرب امارات کی عوام کو مسجد اقصیٰ میں عبادت کی اجازت نہیں فلسطینی مفتی نے فتویٰ جاری کردیا

datetime 19  اگست‬‮  2020

متحدہ عرب امارات کی عوام کو مسجد اقصیٰ میں عبادت کی اجازت نہیں فلسطینی مفتی نے فتویٰ جاری کردیا

مقبوضہ بیت المقدس (این این آئی )مفتی اعظم فلسطین الشیخ محمد حسین نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات کے اسرائیل کے ساتھ معاہدے کے مسجد اقصی میں نماز کی ادائیگی شرعا حرام ہے۔ترکی کی نیوز ایجنسی کے مطابق مسجد اقصی میں صرف ان مسلمانوں کی نماز جائز ہے جو اسلامی شرعی راستے سے آئیں۔… Continue 23reading متحدہ عرب امارات کی عوام کو مسجد اقصیٰ میں عبادت کی اجازت نہیں فلسطینی مفتی نے فتویٰ جاری کردیا

امریکی نائب صدارتی امیدوارکملا ہیرس نے کشمیریوں کی حمایت کر دی ، سخت خیالات پر بھارت تلملااٹھا،شدید ردعمل

datetime 19  اگست‬‮  2020

امریکی نائب صدارتی امیدوارکملا ہیرس نے کشمیریوں کی حمایت کر دی ، سخت خیالات پر بھارت تلملااٹھا،شدید ردعمل

واشنگٹن(این این آئی)امریکی الیکشن میں نائب صدر کے عہدے کے لیے ڈیموکریٹ امیدوار کملا ہیرس نے کشمیریوں کی حمایت کر دی۔میڈیارپورٹس کے مطابق بطور امیدوار نام زدگی کے بعد انہوں نے کہا کہ کشمیریوں کو یہ یقین دہانی کرانے کی ضرورت ہے کہ وہ دنیا میں تنہا نہیں ہیں۔کملا ہیرس کا کہنا تھا کہ انہوں… Continue 23reading امریکی نائب صدارتی امیدوارکملا ہیرس نے کشمیریوں کی حمایت کر دی ، سخت خیالات پر بھارت تلملااٹھا،شدید ردعمل

سعودی عرب میں لاکھوںپاکستانیوں کی نوکریاں عنقریب ختم ہونیوالی ہیں،شاہی خاندان کی جانب سے دی گئی مہلت پوری

datetime 19  اگست‬‮  2020

سعودی عرب میں لاکھوںپاکستانیوں کی نوکریاں عنقریب ختم ہونیوالی ہیں،شاہی خاندان کی جانب سے دی گئی مہلت پوری

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی وزارت افرادی قوت و سماجی بہبود کی جانب سے سعودی عرب میں مزید 9 تجارتی شعبوں میں 70 فیصد سعودائزیشن کی مہلت ختم ہونے پرکل سے تفتیش کا آغاز کیا جائیگا۔وزیر افرادی قوت و سماجی بہبودآبادی انجینئراحمد الراجحی نے مارچ 2020 میں سعودائزیشن کے حوالے سے 20 اگست تک کی ڈیڈ لائن… Continue 23reading سعودی عرب میں لاکھوںپاکستانیوں کی نوکریاں عنقریب ختم ہونیوالی ہیں،شاہی خاندان کی جانب سے دی گئی مہلت پوری

عداوت جاری رکھنے کی کوئی وجہ نہیں ہم بھی اسرائیل سے تعلقات بنائینگے ایک اور اسلامی ملک نے کھلم کھلا اعلان کردیا

datetime 19  اگست‬‮  2020

عداوت جاری رکھنے کی کوئی وجہ نہیں ہم بھی اسرائیل سے تعلقات بنائینگے ایک اور اسلامی ملک نے کھلم کھلا اعلان کردیا

خرطوم،ابوظہبی(این این آئی)متحدہ عرب امارات کے بعد سوڈان نے بھی اسرائیل سے تعلقات قائم کرنے کا ارادہ ظاہر کر دیا،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ترجمان سوڈانی وزارت خارجہ نے بتایاکہ معاہدہ رواں برس یا اگلے برس کے اوائل تک ہوگا۔ترجمان حیدر بداوی الصادق کا میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہنا تھا کہ اسرائیل سے امن… Continue 23reading عداوت جاری رکھنے کی کوئی وجہ نہیں ہم بھی اسرائیل سے تعلقات بنائینگے ایک اور اسلامی ملک نے کھلم کھلا اعلان کردیا

کتنی عمر سے زائد تارکین وطن کو اب ورک پرمٹ جاری نہیں ہونگے؟کویت کی حکومت نے بڑا اعلان کردیا

datetime 19  اگست‬‮  2020

کتنی عمر سے زائد تارکین وطن کو اب ورک پرمٹ جاری نہیں ہونگے؟کویت کی حکومت نے بڑا اعلان کردیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کویت کی حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ 60سال سے زائد عمر کے ایسے تارکین وطن جن کے پاس یونیورسٹی کی ڈگری نہیں ہے، ان کو ورک پرمٹ جاری نہیں کئے جائیں گے اور 31 اگست کے بعد سے کسی ریزیڈنسی یا ویزا میں چھ ماہ سے زائد کی توسیع نہیں کی جائے… Continue 23reading کتنی عمر سے زائد تارکین وطن کو اب ورک پرمٹ جاری نہیں ہونگے؟کویت کی حکومت نے بڑا اعلان کردیا

اسرائیل کے مغربی کنارے کے انضمام کے منصوبے کی حمایت  نہیں کرے گا،امریکا نے مخالفت کرتے کیا اعلان کر دیا

datetime 18  اگست‬‮  2020

اسرائیل کے مغربی کنارے کے انضمام کے منصوبے کی حمایت  نہیں کرے گا،امریکا نے مخالفت کرتے کیا اعلان کر دیا

واشنگٹن (این این آئی)وائٹ ہائوس کے مشیر جیرڈ کشنر نے کہا ہے کہ امریکا کچھ عرصے تک اسرائیل کے مغربی کنارے کے انضمام کے منصوبے کی حمایت نہیں کرے گا۔عرب ٹی وی کے مطابق صحافیوں سے بات کرتے ہوئے جیرڈ کشنر نے کہا کہ متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے معاہدے اور خطے میں امن… Continue 23reading اسرائیل کے مغربی کنارے کے انضمام کے منصوبے کی حمایت  نہیں کرے گا،امریکا نے مخالفت کرتے کیا اعلان کر دیا

Page 556 of 4434
1 547 548 549 550 551 552 553 554 555 556 557 558 559 560 561 562 563 564 565 4,434