بدھ‬‮ ، 05 مارچ‬‮ 2025 

بیرون ملک سے آنیوالے عمرہ زائرین کیلئے نئی گائیڈ لائنز جاری

datetime 16  اپریل‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریاض (این این آئی)سعودی عرب نے بیرون ملک سیآنے والے عمرہ معتمرین کے لیے گائیڈ لائنز جاری کردیں۔سعودی عرب خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی عرب کی وزرات حج نے بیرون ممالک سے آنے والے عمرہ معتمرین کے لیے اعلان کیا ہے جس میں کچھ گائیڈ لائنز جاری کی گئی ہیں۔سعودی وزارت حج کے مطابق عمرے پر آنے والے عمرہ کی ادائیگی سے 6 گھنٹے قبل مکہ کے کیئر سینٹر پر جائیں گے جہاں وہ اپنی کورونا ویکسی

نیشن کا اسٹیٹس چیک کریں گے۔وزارت حج کے مطابق کیئر سینٹر میں زائرین کو ایک بریسلیٹ دیا جائے گا جو انہیں لازمی طور پر پہننا ہوگا اس کے بعد انہیں الشبیخہ سینٹر جانے کی ہدایت کی جائے گی جہاں زائرین اپنا بریسلیٹ دکھائیں گے اور اسکے ذریعے ان کے ڈیٹا اور اجازت نامے کی تصدیق کی جائے گی۔سعودی وزارت حج نے زائرین پر زور دیا کہ وہ اپنی عمرہ کی تاریخ اور ان کے لیے تعین کردہ وقت کی پابندی کریں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپ کی تھوڑی سی مہربانی


اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…