ڈونلڈ ٹرمپ کے چھوٹے بھائی انتقال کر گئے
واشنگٹن (این این آئی )امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے چھوٹے بھائی رابرٹ ٹرمپ انتقال کر گئے، وہ کئی ماہ سے علیل تھے۔امریکی میڈیا کے مطابق امریکی صدر ٹرمپ کے چھوٹے بھائی رابرٹ ٹرمپ کی انتقال کے وقت عمر 72 برس تھی۔امریکی میڈیا کا یہ بھی کہنا تھا کہ وائٹ ہاوس کی جانب سے رابرٹ… Continue 23reading ڈونلڈ ٹرمپ کے چھوٹے بھائی انتقال کر گئے