ہفتہ‬‮ ، 16 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

موت آنے تک رب کی عبادت، لاپتہ سعودی شہری کی لاش سجدے کی حالت میں صحرا سے مل گئی ، ویڈیو بھی وائرل

datetime 22  جولائی  2020

موت آنے تک رب کی عبادت، لاپتہ سعودی شہری کی لاش سجدے کی حالت میں صحرا سے مل گئی ، ویڈیو بھی وائرل

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی شہری جو گزشتہ تین روز سے لاپتہ تھا، اس کی لاش ایک صحرائی مقام سے مل گئی ۔ عرب میڈیا کی رپورٹس کے مطابق 40 سالہ سعودی ضویحی حمود العجالین پچھلے تین روز سے لاپتہ تھا، پولیس کی جانب سے اسے مردہ حالت میں تلاش کر لیا گیا ہے۔ العجالین اپنے پک… Continue 23reading موت آنے تک رب کی عبادت، لاپتہ سعودی شہری کی لاش سجدے کی حالت میں صحرا سے مل گئی ، ویڈیو بھی وائرل

ایردوآن نے عوامی مقبولیت کھو دی، انتقامی سیاست پر چل رہے ہیں ،امریکی اخبارکی ترک صدر پر شدید تنقید

datetime 22  جولائی  2020

ایردوآن نے عوامی مقبولیت کھو دی، انتقامی سیاست پر چل رہے ہیں ،امریکی اخبارکی ترک صدر پر شدید تنقید

واشنگٹن (این این آئی )امریکی اخبار نے ترکی کے صدر رجب طیب ایردوآن پر کڑی تنقید کرتے ہوئے انہیں ایک ڈکٹیٹر قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ ایردوآن عوامی مقبولیت کھو چکے ہیں۔ اپنے منتخب مخالفین ، نقادوں اور دیگر کو گالیاں دیتے ہیں۔ وہ اپوزیشن جماعتوں سے تعلق رکھنے والے میئروں کو کچلنے اور انہیں… Continue 23reading ایردوآن نے عوامی مقبولیت کھو دی، انتقامی سیاست پر چل رہے ہیں ،امریکی اخبارکی ترک صدر پر شدید تنقید

دنیا بھر میں کوروناچھ لاکھ 15ہزار سے زائد زندگیاں لے گیا بھارت میں ہر4میں سے ایک کے متاثرہونے کا خدشہ

datetime 22  جولائی  2020

دنیا بھر میں کوروناچھ لاکھ 15ہزار سے زائد زندگیاں لے گیا بھارت میں ہر4میں سے ایک کے متاثرہونے کا خدشہ

نیویارک(این این آئی)کورونا وائرس دنیا کے چھ لاکھ پندرہ ہزار سے زائد لوگوں کی زندگیاں لے گیا۔ بھارتی دارالحکومت نئی دہلی کے سرکاری سروے میں ہر چار میں سے ایک فرد کے کورونا سے متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق دنیا کے ایک کروڑ پچاس لاکھ کے قریب لوگ وبا سے متاثر ہیں۔ بھارت… Continue 23reading دنیا بھر میں کوروناچھ لاکھ 15ہزار سے زائد زندگیاں لے گیا بھارت میں ہر4میں سے ایک کے متاثرہونے کا خدشہ

مقبوضہ کشمیر کی معیشت مکمل طورپر اقتصادی تباہی کے دہانے پر پہنچ گئی

datetime 22  جولائی  2020

مقبوضہ کشمیر کی معیشت مکمل طورپر اقتصادی تباہی کے دہانے پر پہنچ گئی

سرینگر(این این آئی) کشمیر میڈیا سروس کی طرف سے کئے گئے ایک سروے کے مطابق بھارت کی طر ف سے گزشتہ سال 5اگست کو جموں وکشمیرکی خصوصی حیثیت کی منسوخی کے بعد سے مقبوضہ علاقے کی معیشت کو دو ارب دس کروڑ ڈالر کا نقصان برداشت کرنا پڑا ہے ۔سروے میں کہا گیا ہے کہ… Continue 23reading مقبوضہ کشمیر کی معیشت مکمل طورپر اقتصادی تباہی کے دہانے پر پہنچ گئی

عیدالاضحی کے موقع پر بھی کرفیو بڑے عرب ملک نے 15روزہ لاک ڈائون کا اعلان کردیا

datetime 22  جولائی  2020

عیدالاضحی کے موقع پر بھی کرفیو بڑے عرب ملک نے 15روزہ لاک ڈائون کا اعلان کردیا

مسقط(آن لا ئن) عمان میں عید الاضحیٰ کے باعث 15 روز کے کرفیو اور لاک ڈاؤن کا اعلان کیا گیا ہے، تمام شہروں میں شام 7 بجے سے صبح 6 بجے تک کرفیو ہوگا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق سلطنت عمان میں عید الاضحیٰ کے دوران 25 جولائی سے 8 اگست تک شہروں کے درمیان سفر… Continue 23reading عیدالاضحی کے موقع پر بھی کرفیو بڑے عرب ملک نے 15روزہ لاک ڈائون کا اعلان کردیا

ایران سلیمانی کی امریکی حملے میں ہلاکت کو کبھی نہیں بھولے گا، علی خامنہ ای کا اعلان

datetime 22  جولائی  2020

ایران سلیمانی کی امریکی حملے میں ہلاکت کو کبھی نہیں بھولے گا، علی خامنہ ای کا اعلان

تہران (این این آئی)ایران کے رہبرِاعلی آیت اللہ علی خامنہ ای نے کہا ہے کہ ان کا ملک امریکا کے فضائی حملے میں جنرل قاسم سلیمانی کی ہلاکت کو کبھی نہیں بھولے گا اور امریکا سے اس قتل کا بدلہ لے گا۔عرب ٹی وی کے مطابق انھوں نے یہ بات تہران میں عراقی وزیراعظم مصطفی… Continue 23reading ایران سلیمانی کی امریکی حملے میں ہلاکت کو کبھی نہیں بھولے گا، علی خامنہ ای کا اعلان

کورونا وائرس کے باعث ایک اور بڑا سالانہ ایونٹ ملتوی

datetime 22  جولائی  2020

کورونا وائرس کے باعث ایک اور بڑا سالانہ ایونٹ ملتوی

سٹاک ہوم(این این آئی)عالمگیر وبا کورونا وائرس کے باعث نوبیل انعام کی تقریب بھی ملتوی کردی گئی ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق اس حوالے سے ڈائریکٹر نوبیل فائونڈیشن نے بتایا کہ نوبیل انعام پانے والوں کا نام اور ان کی کارکردگی کا اعلان نئے طریقے سے کیا جائے گا۔ڈائریکٹر نوبیل فائونڈیشن کا کہنا تھا کہ وبا… Continue 23reading کورونا وائرس کے باعث ایک اور بڑا سالانہ ایونٹ ملتوی

عہدہ سنبھالنے کے پہلے روز ہی مسلمانوں پر پابندی کا خاتمہ کروں گا، ڈیموکریٹک صدارتی امیدوار جو بائیڈن کا اعلان

datetime 22  جولائی  2020

عہدہ سنبھالنے کے پہلے روز ہی مسلمانوں پر پابندی کا خاتمہ کروں گا، ڈیموکریٹک صدارتی امیدوار جو بائیڈن کا اعلان

واشنگٹن(این این آئی)ڈیموکریٹک صدارتی امیدوار جو بائیڈن کا کہنا ہے کہ وہ صدر کے عہدے پر آنے کے پہلے دن ہی ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے عائد کیے گئے مسلمانوں پر پابندی کو کالعدم قرار دیں گے اور ایسے اقدامات کی وجہ سے ہونے والے معاشرتی نقصانات کو ختم کرنے کے لیے مسلمانوں کے ساتھ… Continue 23reading عہدہ سنبھالنے کے پہلے روز ہی مسلمانوں پر پابندی کا خاتمہ کروں گا، ڈیموکریٹک صدارتی امیدوار جو بائیڈن کا اعلان

ایک ہزار میں سے صرف9 کے ٹیسٹ کورونا سے نمٹنے میں بھارتی حکومت ناکام ہوگئی، امریکی ٹی وی نے پول کھول دیا

datetime 22  جولائی  2020

ایک ہزار میں سے صرف9 کے ٹیسٹ کورونا سے نمٹنے میں بھارتی حکومت ناکام ہوگئی، امریکی ٹی وی نے پول کھول دیا

واشنگٹن(این این آئی)کورونا وائرس کی وبا سے نمٹنے میں بھارتی حکومت کی ناکامی بے نقاب ہوگئی۔ امریکی ٹی وی کی ایک رپورٹ کے مطابق بھارتی حکومت وبا کے دوران اپنے شہریوں کے تحفظ کی بنیادی ذمے داری اٹھانے میں بھی ناکام رہی۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بھارت میں کورونا مریضوں کی تعداد 10لاکھ کا… Continue 23reading ایک ہزار میں سے صرف9 کے ٹیسٹ کورونا سے نمٹنے میں بھارتی حکومت ناکام ہوگئی، امریکی ٹی وی نے پول کھول دیا

Page 561 of 4405
1 552 553 554 555 556 557 558 559 560 561 562 563 564 565 566 567 568 569 570 4,405