سعودی ایئرپورٹ پر حملہ، طیارے کو آگ گئی
ریاض(این این آئی ) سعودی عرب کے ابھا ایئرپورٹ پر یمن کے حوثی باغیوں نے حملہ کرکے ایک طیارے کو نذر آتش کردیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کی قیادت میں قائم عسکری اتحاد کے ترجمان نے بتایا ہے کہ یمن کے حوثی باغیوں نے ابھا ایئرپورٹ میںداخل ہوکر فائرنگ کردی اور… Continue 23reading سعودی ایئرپورٹ پر حملہ، طیارے کو آگ گئی































