سعودی عرب میں100سالہ پرانے پرشکوہ محل کی شان وشوکت آج بھی قائم
ریاض(این این آئی )سعودی عرب کے شمالی علاقے تبوک کی تیما گورنری میں مٹی، گارے، اینٹوں اور پتھروں سے 100 سال پہلے تعمیر کیا گیا ایک محل ہر طرح کے موسمی حالات اور طوفانوں کا مقابلہ کرنے کے باوجود آج بھی علاقے کی عظمت رفتہ کی علامت کے طور پر موجود ہے۔عرب ٹی وی کے… Continue 23reading سعودی عرب میں100سالہ پرانے پرشکوہ محل کی شان وشوکت آج بھی قائم