چار ہزار مرد وخواتین خدام مسجد حرام کی صفائی ستھرائی کے لیے مقرر
مدینہ منورہ(این این آئی )الحرمین الشریفین انتظامی امور کے نگران ادارے کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ عمرہ مناسک کی بحالی اور مسجد حرام میں نمازیوں کی تعداد بڑھائے جانے کے بعد حرم شریف اور بیت اللہ میں صفائی کے عملے کی تعداد میں بھی اضافہ کر دیا گیا… Continue 23reading چار ہزار مرد وخواتین خدام مسجد حرام کی صفائی ستھرائی کے لیے مقرر