جمعہ‬‮ ، 08 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

بل گیٹس دنیا کے سب سے بڑے جاگیردار بن گئے

datetime 9  اپریل‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کیلیفورنیا (مانیٹرنگ ڈیسک) بل گیٹس دنیا کے سب سے بڑے جاگیر دار بن گئے، انہوں نے اپنی دولت سے اتنی زیادہ زمینیں خرید لی ہیں کہ وہ اب نہ صرف امریکہ کے بلکہ دنیا کے سب سے بڑے جاگیردار بن گئے ہیں۔ بل گیٹس اس وقت تقریباً 2 لاکھ 42 ہزار ایکڑ زمین کے مالک ہیں۔

یہ زرعی اراضی ہے اور اس کی مالیت تقریباً 69 کروڑڈالر سے زائد ہے۔ بل گیٹس دنیا کے چوتھے امیر ترین شخص ہیں، سوشل میڈیا پر انہیں اتنی زیادہ زمین خریدنے پر شدید تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے، صارفین کا کہناہے کہ بل گیٹس کی جانب سے امریکہ میں اتنی زیادہ زمینیں خریدنے کے اقدام پر انھیں سخت تشویش ہے۔ ایک صارف نے طنزاً یہاں تک کہہ دیا کہ ان کے اس اقدام سے مجھے فکر لاحق ہو گئی ہے کہ وہ کہیں پورے امریکہ کو ہی نہ خرید لیں۔ صارف نے کہا کہ میں اپنے بچوں کے مستقبل کیلئے فکرمند ہو گیا ہوں۔



کالم



دوبئی کا دوسرا پیغام


جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…