ایک شخص نے کھایا کچھ نہیں ٹپ 5 ہزار600 ڈالر دیدی
اوہائیو(این این آئی) امریکا میں ایک شخص نے ریسٹورینٹ سے کچھ کھایا پیا نہیں لیکن پورے اسٹاف کے لیے 5 ہزار 600 ڈالر ٹپ دیدی۔امریکی میڈیا کے مطابق سوخ کیچن اینڈ بار کے مالک موسیٰ سلوخ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک پر اپنے صفحے میں تشکرانہ پوسٹ لگائی۔پوسٹ میں بتایا گیا ہے… Continue 23reading ایک شخص نے کھایا کچھ نہیں ٹپ 5 ہزار600 ڈالر دیدی