بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

ایرانی وزارتوں، ایٹمی ایجنسی کے حکام سمیت کئی مبینہ جاسوس گرفتار  خفیہ معلومات مغربی ممالک اور اسرائیلی انٹیلی جنس اداروں تک پہنچانے کا الزام

datetime 12  اگست‬‮  2020

ایرانی وزارتوں، ایٹمی ایجنسی کے حکام سمیت کئی مبینہ جاسوس گرفتار  خفیہ معلومات مغربی ممالک اور اسرائیلی انٹیلی جنس اداروں تک پہنچانے کا الزام

تہران (این این آئی )ایران میں حال ہی میں پانچ ایسے مشتبہ جاسوسوں کو گرفتار کر لیا گیا، جن میں خارجہ اور دفاع کی وزارتوں اور ملکی ایٹمی ایجنسی کے اہلکار بھی شامل ہیں۔ یہ افراد مبینہ طور پر مغربی ممالک اور اسرائیل کے لیے جاسوسی کرتے تھے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بیرونی ممالک کے… Continue 23reading ایرانی وزارتوں، ایٹمی ایجنسی کے حکام سمیت کئی مبینہ جاسوس گرفتار  خفیہ معلومات مغربی ممالک اور اسرائیلی انٹیلی جنس اداروں تک پہنچانے کا الزام

باپ زندہ ہو یا نہ ہو بیٹی تا عمر اپنے باپ کی جائیداد کی برابر وارث بھارتی سپریم کورٹ نے تاریخی فیصلہ سنا دیا

datetime 12  اگست‬‮  2020

باپ زندہ ہو یا نہ ہو بیٹی تا عمر اپنے باپ کی جائیداد کی برابر وارث بھارتی سپریم کورٹ نے تاریخی فیصلہ سنا دیا

نئی دہلی (این این آئی )بھارتی سپریم کورٹ نے اپنے ایک اہم فیصلے میں کہا ہے کہ ہندو خاندان میں والدین کی وراثت میں بیٹیوں کو بھی بیٹوں کی طرح برابر کا حق ہے۔ اس فیصلے سے تمام ہندو خواتین کو باپ کی جائیداد میں برابری حق مل گیا ہے۔بھارتی ٹی وی کے مطابق بھارتی… Continue 23reading باپ زندہ ہو یا نہ ہو بیٹی تا عمر اپنے باپ کی جائیداد کی برابر وارث بھارتی سپریم کورٹ نے تاریخی فیصلہ سنا دیا

کویت سے تین لاکھ 60 ہزار تارکِ وطن مزدوروںکو نکالنے کی تیاریاں

datetime 12  اگست‬‮  2020

کویت سے تین لاکھ 60 ہزار تارکِ وطن مزدوروںکو نکالنے کی تیاریاں

کویت سٹی (این این آئی )کویت سے تین لاکھ 60 ہزار تارکِ وطن مزدوروں کو ان کے آبائی ممالک میں بھیجنے کے منصوبے پر کام کیا جارہا ہے۔ اس ضمن میں کویتی حکومت اور قومی اسمبلی دونوں متفقہ طور پرطویل المیعاد اور قلیل المیعاد اقدامات پر غور کررہے ہیں۔امریکی ٹی وی کی ایک رپورٹ کے… Continue 23reading کویت سے تین لاکھ 60 ہزار تارکِ وطن مزدوروںکو نکالنے کی تیاریاں

مصر کے شہر اسکندریہ میں واقع طویل قامت یادگارسیاحو ں کی توجہ کا مرکز

datetime 12  اگست‬‮  2020

مصر کے شہر اسکندریہ میں واقع طویل قامت یادگارسیاحو ں کی توجہ کا مرکز

قاہرہ (این این آئی)مصر کے تاریخی شہر اسکندریہ میں واقع عمود السواری شہر کی مشہور یادگاروں میں سے ایک ہے۔ رومن یادگار جسے دنیا کی بلند ترین یادگار سمجھا جاتا ہے ہر دور میں سیاحوں کی توجہ کا مرکز رہی ہے۔ اس کی لمبائی تقریبا 26.85 میٹر اور قطر 2.70 میٹر ہے۔ گرینائٹ سے بنی… Continue 23reading مصر کے شہر اسکندریہ میں واقع طویل قامت یادگارسیاحو ں کی توجہ کا مرکز

نیوزی لینڈمیں دوبارہ کرونا وائرس آگیا،ملک بھر میں لاک ڈائو ن کا اعلان

datetime 12  اگست‬‮  2020

نیوزی لینڈمیں دوبارہ کرونا وائرس آگیا،ملک بھر میں لاک ڈائو ن کا اعلان

کینبرا (این این آئی )نیوزی لینڈ میں تین ماہ سے زائد کے عرصے میں پہلی بار کووڈ انیس کیس سامنے آنے پر بدھ کو ملک بھر میں دوبارہ لاک ڈائون نافذ کر دیا گیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق حکام اس امکان کی تحقیقات کر رہے ہیں کہ 90 دن سے زیادہ کے عرصے میں… Continue 23reading نیوزی لینڈمیں دوبارہ کرونا وائرس آگیا،ملک بھر میں لاک ڈائو ن کا اعلان

مودی سرکار فوری پابندیاں اٹھائے امریکی صدارتی امیدوارجوبائیڈن کی مقبوضہ کشمیر میں بھارتی پالیسیوں پر کڑی تنقید

datetime 12  اگست‬‮  2020

مودی سرکار فوری پابندیاں اٹھائے امریکی صدارتی امیدوارجوبائیڈن کی مقبوضہ کشمیر میں بھارتی پالیسیوں پر کڑی تنقید

واشنگٹن(این این آئی)امریکا میں صدارتی الیکشن کے ڈیموکریٹ امیدوار جو بائیڈن نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی پالیسی پر تنقید کرتے ہوئے نئی دہلی سے پابندیاں ختم کرنے کا مطالبہ کردیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مسلم فار بائیڈن پلیٹ فارم کے تحت منعقدہ ورچوئل فنڈ ریزنگ کے شرکا سے گفتگو میں جو بائیڈن نے کشمیر میں… Continue 23reading مودی سرکار فوری پابندیاں اٹھائے امریکی صدارتی امیدوارجوبائیڈن کی مقبوضہ کشمیر میں بھارتی پالیسیوں پر کڑی تنقید

ترکی اور اہم یورپی ملک کے درمیان تعلقات شدید کشیدہ دونوں ملکوں کی فوج ہنگامی طور پر الرٹ

datetime 12  اگست‬‮  2020

ترکی اور اہم یورپی ملک کے درمیان تعلقات شدید کشیدہ دونوں ملکوں کی فوج ہنگامی طور پر الرٹ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)یونان کیساتھ کشیدگی ، ترکی نے اپنی فوج کو ہنگامی طور پر الرٹ کر دیا،میڈیا رپورٹس کے مطابق ترکی کی جانب سے بحیرہ روم میں توانائی کے ذخائر کی تلاش کی وجہ سے خطے میں کشیدگی کی صورتحال پیدا ہوگئی ہے۔ اس معاملے پر ترکی اور یونان نے کشیدگی میں اضافے کے بعد… Continue 23reading ترکی اور اہم یورپی ملک کے درمیان تعلقات شدید کشیدہ دونوں ملکوں کی فوج ہنگامی طور پر الرٹ

عرب ملک میں گرمی کا118سالہ ریکارڈ ٹو ٹ گیا

datetime 12  اگست‬‮  2020

عرب ملک میں گرمی کا118سالہ ریکارڈ ٹو ٹ گیا

منامہ(مانیٹرنگ ڈیسک) خلیجی ملک بحرین میں 1902 کے بعد قیامت خیز گرمی، 118 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، جولائی کے مہینے میں بحرین میں شدید گرمی پڑی جو 1902ء کے بعد سب سے زیادہ گرمی ہے۔ جولائی میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت بحرین میں 47 درجے ریکارڈ کیا گیا اور اوسطاً روزانہ کی بنیاد پر… Continue 23reading عرب ملک میں گرمی کا118سالہ ریکارڈ ٹو ٹ گیا

نیوزی لینڈ نے عمران خان کی پالیسی پر عمل کرتے ہوئے آک لینڈ میں سمارٹ لاک ڈاؤن کر دیا

datetime 11  اگست‬‮  2020

نیوزی لینڈ نے عمران خان کی پالیسی پر عمل کرتے ہوئے آک لینڈ میں سمارٹ لاک ڈاؤن کر دیا

آکلینڈ (این این آئی)کورونا وائرس کے خلاف کامیابی کے 102 روز میں نیوزی لینڈ میں مقامی سطح پر دوبارہ عالمی وبا کے کیسز کی منتقلی کی تصدیق ہوگئی جس کے بعد نیوزی لینڈ نے بھی وزیراعظم عمران خان کی پالیسی پر عمل کرتے ہوئے بدھ سے آکلینڈ میں سمارٹ لاک ڈائون نافذ کر دیا ۔… Continue 23reading نیوزی لینڈ نے عمران خان کی پالیسی پر عمل کرتے ہوئے آک لینڈ میں سمارٹ لاک ڈاؤن کر دیا

Page 567 of 4434
1 558 559 560 561 562 563 564 565 566 567 568 569 570 571 572 573 574 575 576 4,434