سعودی عرب میں ایک ہی خاندان کے21 افراد کورونا کا شکار،متاثرہ شخص نے کیا لاپرواہی کی؟جانئے
ریاض ( آن لائن) سعودی عرب میں مقامی شہری نے ہاؤس آئسولیشن کے دوران لاپرواہی برتی جس سے 21 افراد کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے۔سعودی ذرائع ابلاغ کے مطابق وزارت صحت نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ایک شہری کورونا وائرس میں مبتلا ہوگیا ہے اور بعض علامتیں ظاہر ہوگئی تھیں تاہم انہوں… Continue 23reading سعودی عرب میں ایک ہی خاندان کے21 افراد کورونا کا شکار،متاثرہ شخص نے کیا لاپرواہی کی؟جانئے