عمرہ کرنےکے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری محدود حج کی کامیابی کے بعد سعودی حکومت نے اہم اعلان کردیا
ریاض( آن لائن ) سعودی حکام کا کہنا ہے کہ رواں برس محدود حج کی کامیابی کے بعد ایس او پیز کے ساتھ عمرہ شروع کرنے پر بھی غور کیا جارہا ہے۔ سعودی عرب کے وزارت حج و عمرہ کے سیکریٹری ڈاکٹر حسین الشریف کا کہنا ہے کہ احتیاطی تدابیر کے ساتھ عمرہ کے بارے… Continue 23reading عمرہ کرنےکے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری محدود حج کی کامیابی کے بعد سعودی حکومت نے اہم اعلان کردیا