اتوار‬‮ ، 16 مارچ‬‮ 2025 

جرمنی میں سکھ، کشمیری برادری کی جاسوسی پر بھارتی شہری کے ٹرائل کا آغاز

datetime 26  اگست‬‮  2020

جرمنی میں سکھ، کشمیری برادری کی جاسوسی پر بھارتی شہری کے ٹرائل کا آغاز

فرینکفرٹ(این این آئی ) نئی دہلی کی خفیہ سروسز کے لیے جرمنی میں سکھ اور کشمیری برادریوں پر جاسوسی کرنے کے الزامات کا سامنا کرنے والے ایک بھارتی شہری پر فرینکفرٹ میں ٹرائل کا آغاز ہوگیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق مشتبہ شخص کی شناخت 54 سالہ بلویر ایس کے نام سے ہوئی ہے، اس پر کم از… Continue 23reading جرمنی میں سکھ، کشمیری برادری کی جاسوسی پر بھارتی شہری کے ٹرائل کا آغاز

ترکی میں غیرقانونی طور پر رہائش پذیر 30 پاکستانی ملک بدر

datetime 26  اگست‬‮  2020

ترکی میں غیرقانونی طور پر رہائش پذیر 30 پاکستانی ملک بدر

راولپنڈی (این ا ین آئی)ترکی میں غیرقانونی طور پر رہاش پذیر 30 پاکستانی ملک بدر کر دئیے گئے ۔ملک بدر کئے گئے پاکستانیوں کو ترکش ایئرلائن کی پرواز ٹی کے 710 کے ذریعہ اسلام آباد بھجوا دیا گیا ،اسلام آباد کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر ایف آئی اے امیگریشن حکام کے حوالے کر دیئے… Continue 23reading ترکی میں غیرقانونی طور پر رہائش پذیر 30 پاکستانی ملک بدر

وہ ملک جہاں 6 ماہ کے دوران دوسری حکومت کا اعلان کر دیا گیا

datetime 25  اگست‬‮  2020

وہ ملک جہاں 6 ماہ کے دوران دوسری حکومت کا اعلان کر دیا گیا

تیونس (آن لائن) تیونس کے وزیراعظم نے چھ ماہ میں دوسری حکومت کا اعلان کیا ہے۔ وزیراعظم ہشام مشیشی نے اپنی کابینہ کا اعلان کرتے ہوئے ملک کی تباہ حال معیشت پر توجہ دینے کی بات کی ہے۔بعد ازاں المشیشی نے ایک پریس کانفرنس میں آزاد ٹیکنوکریٹس پر مشتمل کابینہ کا اعلان کیا۔ اس اقدام… Continue 23reading وہ ملک جہاں 6 ماہ کے دوران دوسری حکومت کا اعلان کر دیا گیا

اسرائیلی فوج پاگل ہو گئی،غزہ میں فلسطینیوں کے  گھر مسمار کر دیئے

datetime 25  اگست‬‮  2020

اسرائیلی فوج پاگل ہو گئی،غزہ میں فلسطینیوں کے  گھر مسمار کر دیئے

غزہ (آن لائن) اسرائیلی فوج پاگل ہو گئی ۔غزہ کے مغربی کنارے میں راملہ کے علاقے میں فلسطینیوں کے 8 گھر مسمار کر دیئے۔ مشرقی راملہ کے رہائشی عبدالرحیم مصلح نے بتایا کہ اسرائیلی فوج نے علی الصبح علاقے میں زبردستی داخل ہو کر لوگوں کو گھروں سے نکالا اور ان کے گھر بڑی مشینوں… Continue 23reading اسرائیلی فوج پاگل ہو گئی،غزہ میں فلسطینیوں کے  گھر مسمار کر دیئے

خبردار! کس اسلامی ملک نے بچوں کو تنہا گاڑی  میں چھوڑنا ٹریفک خلاف ورزی قرار دیدیا

datetime 25  اگست‬‮  2020

خبردار! کس اسلامی ملک نے بچوں کو تنہا گاڑی  میں چھوڑنا ٹریفک خلاف ورزی قرار دیدیا

جدہ (آن لائن) سعودی عرب کی ٹریفک پولیس نے خبرادر کیا ہے کہ کم عمر بچوں کو گاڑی میں تنہا چھوڑنا قانون کی خلاف ورزی ہے جس پر 5 سو ریال تک چالان کیا جاتا ہے۔ ٹریفک قوانین کے مطابق گاڑی میں 10 برس سے کم عمر بچے کو تنہا چھوڑیں نہ ہی انہیں مخصوص… Continue 23reading خبردار! کس اسلامی ملک نے بچوں کو تنہا گاڑی  میں چھوڑنا ٹریفک خلاف ورزی قرار دیدیا

10 لاکھ نئے اور چھوٹے کاروبار ، الیکشن میں کامیابی کی صورت میں ٹرمپ نے ایک کروڑ نوکریاں دینے کا نعرہ لگا دیا

datetime 25  اگست‬‮  2020

10 لاکھ نئے اور چھوٹے کاروبار ، الیکشن میں کامیابی کی صورت میں ٹرمپ نے ایک کروڑ نوکریاں دینے کا نعرہ لگا دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے الیکشن میں کامیاب ہونے صورت میں امریکی عوام کو ایک کروڑ نوکریاں دینے کا اعلان کر دیا ۔نجی ٹی وی رپوٹ کے مطابق نومبر میں امریکی صدارتی انتخابات کا میدان سجے گا ۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ری پبلکن نے دوسری چار سالہ مدت کیلئے صدارتی نامزدگی… Continue 23reading 10 لاکھ نئے اور چھوٹے کاروبار ، الیکشن میں کامیابی کی صورت میں ٹرمپ نے ایک کروڑ نوکریاں دینے کا نعرہ لگا دیا

متحدہ عرب امارات کے بعد کونسےعرب ممالک اسرائیل کو تسلیم کرنے جارہے ہیں ؟ چونکا دینے والے انکشافات

datetime 25  اگست‬‮  2020

متحدہ عرب امارات کے بعد کونسےعرب ممالک اسرائیل کو تسلیم کرنے جارہے ہیں ؟ چونکا دینے والے انکشافات

تل ابیب(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکا اور اسرائیل نے متحدہ عرب امارات امن معاہدے کو سنگ میل قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ امیدہے کہ جلد اسرائیل کیساتھ مزید عرب ملکوں کیساتھ سفارتی روابطاستوار ہو جائیں گے ۔ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے ہمراہ مشترکہ کانفرنس کے دوران امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے کہا ہے کہ جلد… Continue 23reading متحدہ عرب امارات کے بعد کونسےعرب ممالک اسرائیل کو تسلیم کرنے جارہے ہیں ؟ چونکا دینے والے انکشافات

جنوبی افریقہ میں واقع 139 سالہ قدیم مسجد میں اچانک آگ بھڑک اٹھی

datetime 25  اگست‬‮  2020

جنوبی افریقہ میں واقع 139 سالہ قدیم مسجد میں اچانک آگ بھڑک اٹھی

ڈربن (این این آئی)جنوبی افریقا کے شہر ڈربن میں واقع 139 سالہ قدیم مسجد میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، مسجد کے بڑے حصے کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔عرب میڈیا کے مطابق جنوبی افریقا کے ساحلی شہر ڈربن میں واقع 139 سالہ قدیم گرے اسٹریٹ مسجد میں پیر کے روز اچانک آگ بھڑک اٹھی جس… Continue 23reading جنوبی افریقہ میں واقع 139 سالہ قدیم مسجد میں اچانک آگ بھڑک اٹھی

ترکی اور یونان کے درمیان جنگی کشیدگی میں اضافہ دونوں ممالک کی فوجیں آمنے سامنے آگئیں

datetime 25  اگست‬‮  2020

ترکی اور یونان کے درمیان جنگی کشیدگی میں اضافہ دونوں ممالک کی فوجیں آمنے سامنے آگئیں

انقرہ (آن لائن) ترکی اور یونان نے بحیرہ روم کے مشرق میں الگ الگ جنگی مشقوں کا اعلان کر دیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق حالیہ کچھ عرصے سے ان ہمسایہ ممالک کے درمیان گیس کے ذخائر کے معاملے پر کشیدگی بڑھ گئی ہے۔ یونان نے کریٹ جزیرے کے جنوب میں ایک… Continue 23reading ترکی اور یونان کے درمیان جنگی کشیدگی میں اضافہ دونوں ممالک کی فوجیں آمنے سامنے آگئیں

1 569 570 571 572 573 574 575 576 577 578 579 4,464