دنیا بھر کے لوگوں پر پابندیاں لگانے والے ٹرمپ خود ہی چین کے عتاب کا شکار ، بڑا جھٹکا لگ گیا
بیجنگ،سٹاک ہوم(این این آئی)چین نے سابق امریکی وزیرخارجہ مائیک پومپیو سمیت ٹرمپ انتظامیہ کے 28 اہم عہدیداروں پر پابندیاں عائد کردیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق چین کی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ ڈونلڈ ٹرمپ کے دور صدارت میں اہم عہدوں پر فائز رہنے والے 28 افراد پر پابندیاں اس… Continue 23reading دنیا بھر کے لوگوں پر پابندیاں لگانے والے ٹرمپ خود ہی چین کے عتاب کا شکار ، بڑا جھٹکا لگ گیا






























