ٹرمپ نے بالواسطہ طور پر جوبائیڈن کی فتح کا اعتراف کرلیا
واشنگٹن (آن لائن ) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بالواسطہ طور پر ڈیموکریٹک امیدوار جوبائیڈن کی فتح کا اعتراف کرلیا ہے۔ایک ٹوئٹ میں ڈونلڈ ٹرمپ کاکہنا تھاکہ جوبائیڈن الیکشن میں دھاندلی کی وجہ سے جیتے ہیں، انتخابی مبصرین کو ووٹنگ کاعمل دیکھنے کی اجازت بھی نہیں دی گئی۔ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ووٹنگ کی… Continue 23reading ٹرمپ نے بالواسطہ طور پر جوبائیڈن کی فتح کا اعتراف کرلیا