ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

ایران کو جوہری ہتھیار حاصل کرنے سے روکنے کے لیے سب کچھ کر گزروں گا،اسرائیلی وزیراعظم کے عزائم سامنے آ گئے

datetime 15  مارچ‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

تل ابیب (این این آئی )اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو نے ایک بار پھر اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ وہ ایران کو جوہری ہتھیار حاصل کرنے سے ہر قیمت پر روکیں گے۔ انہوں نے یہ بات اسرائیلی ٹی وی کو دیے گئے ایک انٹرویو میں کہی۔نیتن یاہو کے مطابق ان کے اور امریکی صدر جو بائیڈن کے درمیان اچھے تعلقات ہیں مگر یہ تعلقات

دوسروں کے کام ہر گز نہیں آئیں گے۔ اسرائیلی وزیر اعظم کا اشارہ ایران کی جانب تھا۔نیتن یاہو کا مزید کہنا تھا کہ انہوں نے بائیڈن کو آگاہ کر دیا ہے کہ اسرائیل ایرانی نظام جیسے کسی شدت پسند نظام کے ساتھ کسی معاہدے کو خاطر میں نہیں لائے گا ، وہ ایران کو جوہری ہتھیار حاصل کرنے سے روکنے کی ہر ممکن کوشش کریں گے۔

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…