ہفتہ‬‮ ، 24 مئی‬‮‬‮ 2025 

سعودی عرب میں اقامہ قوانین کی خلاف ورزی پر 21 غیر ملکی گرفتار

datetime 26  ستمبر‬‮  2020

سعودی عرب میں اقامہ قوانین کی خلاف ورزی پر 21 غیر ملکی گرفتار

ریاض (آن لائن) سعودی عرب میں ریاض لیبرآفس نے اقامہ و محنت قانون کی خلاف ورزی کرنے والے 21 غیرملکی ورکرز کو گرفتار کرکے سیکیورٹی فورس کے حوالے کیا ہے۔ جن کی  خلاف بے دخلی کی کارروائی کی جائے گی ۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ان کے لیبرآفس نے رینٹ اے کار ایجنسیوں… Continue 23reading سعودی عرب میں اقامہ قوانین کی خلاف ورزی پر 21 غیر ملکی گرفتار

چور مچائے شور  بھارت کے 44 بینک منی لانڈرنگ میں ملوث نکلے  فنانشل کرائمز انفورسمنٹ کی رپورٹ میں تہلکہ خیز انکشافات

datetime 26  ستمبر‬‮  2020

چور مچائے شور  بھارت کے 44 بینک منی لانڈرنگ میں ملوث نکلے  فنانشل کرائمز انفورسمنٹ کی رپورٹ میں تہلکہ خیز انکشافات

نئی دہلی ( آن لائن) بھارت کے 44 بینکس منی لانڈرنگ میں ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے ،بھارتی بینکوں کی 3201 غیرقانونی ٹرانزیکشنز کے ذریعے ایک ارب53 کروڑ ڈالر منی لانڈرنگ کی۔فنانشل کرائمز انفورسمنٹ کی رپورٹ جاری کی گئی رپورٹ میں کہاگیا ہے کہ ان بینکوں میں پنجاب نیشنل بینک ،کوٹک مہاندرا، ایچ ڈی… Continue 23reading چور مچائے شور  بھارت کے 44 بینک منی لانڈرنگ میں ملوث نکلے  فنانشل کرائمز انفورسمنٹ کی رپورٹ میں تہلکہ خیز انکشافات

جرمنی میں 5سال بعد اذان کی صدائیں گونجیں گی  عدالت نے فیصلہ جاری کردیا

datetime 26  ستمبر‬‮  2020

جرمنی میں 5سال بعد اذان کی صدائیں گونجیں گی  عدالت نے فیصلہ جاری کردیا

برلن (این این آئی)جرمنی کی عدالت نے لائوڈسپیکر پر اذان دینے کی اجازت دیتے ہوئے پابندی کی درخواست مسترد کردی۔جرمنی میں مقیم مسیحی جوڑے نے لائوڈسپیکر پر اذان رکوانے کیلئے عدالت میں درخواست دائر کی جس کا پانچ برس بعد 23 ستمبر کو عدالت نے فیصلہ سنایا۔عدالت نے اس کیس کو خارج کرتے ہوئے لائوڈ… Continue 23reading جرمنی میں 5سال بعد اذان کی صدائیں گونجیں گی  عدالت نے فیصلہ جاری کردیا

مودی حکومت کو دھچکا،جاپان کے بعد امریکی کمپنیاں بھی بھارت کو خیر باد کہنے لگیں

datetime 26  ستمبر‬‮  2020

مودی حکومت کو دھچکا،جاپان کے بعد امریکی کمپنیاں بھی بھارت کو خیر باد کہنے لگیں

لندن (این این آئی)موٹر سائیکل کی دنیا کی معروف کمپنی ہارلے ڈیوڈسن نے بھارت میں بڑے پیمانے پر اپنی پروڈکشن اور سیلز بند کرنا شروع کر دیں۔برطانوی میڈیا کے مطابق امریکا کی مشہور زمانہ موٹر سائیکل مینوفیکچرنگ فرم نے بڑھتے ہوئے ٹیکسز کے باعث بھارت میں اپنی پروڈکشن اور سیلز بند کرنا شروع کر دی… Continue 23reading مودی حکومت کو دھچکا،جاپان کے بعد امریکی کمپنیاں بھی بھارت کو خیر باد کہنے لگیں

دنیا کو بھارتی مظالم دکھانے والی کشمیری خاتون صحافی کو ایوارڈ سے نواز دیا گیا

datetime 26  ستمبر‬‮  2020

دنیا کو بھارتی مظالم دکھانے والی کشمیری خاتون صحافی کو ایوارڈ سے نواز دیا گیا

پیرس(این این آئی)مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کے مظالم پوری دنیا کو دکھانے والی کشمیر کی بہادر خاتون صحافی مسرت زہرا کو اعلیٰ ترین صحافتی ایوارڈ پیٹر میکلر سے نواز دیا گیا۔گزشتہ ماہ اگست میں وادی کشمیر کی بہادر فوٹوجرنلسٹ مسرت زہرا کو صحافیوں کے عالمی تنظیم رپورٹرز ود آؤٹ بارڈرز اور فرانسیسی خبر… Continue 23reading دنیا کو بھارتی مظالم دکھانے والی کشمیری خاتون صحافی کو ایوارڈ سے نواز دیا گیا

امریکا  نے اہم اسلامی ملک کے ججوں سمیت کئی عہدیداروں اور اداروں بلیک لسٹ کردیاگیا

datetime 25  ستمبر‬‮  2020

امریکا  نے اہم اسلامی ملک کے ججوں سمیت کئی عہدیداروں اور اداروں بلیک لسٹ کردیاگیا

واشنگٹن(این این آئی)امریکا نے انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی کے الزامات عائد کرتے ہوئے ایران کے ججوں سمیت کئی عہدیداروں اور اداروں بلیک لسٹ کردیا۔رپورٹ کے مطابق امریکی سیکریٹری اسٹیٹ مائیک پومپیو نے اپنے بیان میں کہا کہ امریکا نے انقلابی عدالت برانچ ایک شیراز کے جج سید محمود ساداتی، جج محمد سلطان اور… Continue 23reading امریکا  نے اہم اسلامی ملک کے ججوں سمیت کئی عہدیداروں اور اداروں بلیک لسٹ کردیاگیا

پانی کی بوتلیں بیچنے والا ایشیا کا دوسرا امیر ترین شخص بن گیا

datetime 25  ستمبر‬‮  2020

پانی کی بوتلیں بیچنے والا ایشیا کا دوسرا امیر ترین شخص بن گیا

نیویارک (این این آئی) پانی کی بوتلیں بیچنے والے ڑونگ شنشان نے دولت میں علی بابا کے بانی اور چین کے امیر ترین شخص جیک ما کو پیچھے چھوڑ دیا۔امریکی جریدے بلوم برگ کے مطابق ڑونگ شنشان کے اثاثوں کی مالیت 58.7 ارب ڈالرز ہے۔ ژونگ شنشان نے اپنی کمپنی ’نونگفو اسپرنگ‘ کی بنیاد 1996… Continue 23reading پانی کی بوتلیں بیچنے والا ایشیا کا دوسرا امیر ترین شخص بن گیا

سعودی ائیر لائنز کی شیرخوار بچوں کے ٹکٹ سے متعلق انتہائی اہم فیصلہ سنا دیا

datetime 25  ستمبر‬‮  2020

سعودی ائیر لائنز کی شیرخوار بچوں کے ٹکٹ سے متعلق انتہائی اہم فیصلہ سنا دیا

ریاض (آن لائن)سعودی عریبین ایئرلائنز کی پروازوں سے سفر کرنے والے بچوں اور شیرخواروں کو ٹکٹ کی قیمت عام ٹکٹ کا صرف 10 فیصد ہوگی۔ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی ذرائع نے بتایا کہ شیرخوار کے ٹکٹ کی قیمت عام ٹکٹ کا 10 فیصد ہوگی، جہاں تک بچے کے ٹکٹ کی قیمت کا تعلق… Continue 23reading سعودی ائیر لائنز کی شیرخوار بچوں کے ٹکٹ سے متعلق انتہائی اہم فیصلہ سنا دیا

بس بہت ہو گیا‘ امریکہ دنیا کے لیے کافی مشکلات کھڑی کر چکا چین نے سلامتی کونسل کے اجلاس میں امریکا کو خبر دار کر دیا

datetime 25  ستمبر‬‮  2020

بس بہت ہو گیا‘ امریکہ دنیا کے لیے کافی مشکلات کھڑی کر چکا چین نے سلامتی کونسل کے اجلاس میں امریکا کو خبر دار کر دیا

بیجنگ (آن لائن) چین نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ سے متعلق امریکی الزامات پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کو ایک بڑی عالمی طاقت ہونے کی مناسبت سے رویہ اختیار کرنا چاہیے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اعلیٰ سطحی اجلاس کے دوران چینی مندوب… Continue 23reading بس بہت ہو گیا‘ امریکہ دنیا کے لیے کافی مشکلات کھڑی کر چکا چین نے سلامتی کونسل کے اجلاس میں امریکا کو خبر دار کر دیا

1 571 572 573 574 575 576 577 578 579 580 581 4,502