سمندر میں بھی بدترین ٹریفک جام

24  مارچ‬‮  2021

قاہرہ (مانیٹرنگ ڈیسک) سڑکوں پر ٹریفک جام تو آپ نے آئے روز دیکھیں ہیں لیکن اب سمندر ی ٹریفک جام کا واقعہ بھی پیش آ گیا ہے، دنیا کے سب سے بڑے تجارتی جہاز ایورگرین نے سمندری ٹریفک جام کر دی، بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق ایور گرین نامی جہاز مصر کی سویز نہر سے گزرتے ہوئے اپنا توازن برقرار نہ رکھ سکا اور نہر میں ہی پھنس گیا۔ رپورٹ کے مطابق نہر سویز 193 کلومیٹر طویل اور 205 میٹر

چوڑی ہے جبکہ اس میں پھنسنے والا جہاز ایور گرین 400 میٹر لمبا اور 60 میٹر چوڑا ہے۔ ایور گرین جہاز کی مالک کمپنی کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز ایور گرین بحری جہاز چین سے نیدر لینڈز کے شہر روٹر ڈیم جا تے ہوئے نہر سویز کو پار کررہا تھا کہ ہوا کہ تیز دباؤ کی وجہ سے اس کی سمت بدل گئی، اس موقع پر دنیا کے بڑے تجارتی جہاز نے نہرسویز کو بلاک کر دیا، اس طرح ساری سمندری ٹریفک جام ہو کر رہ گئی۔

موضوعات:



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…