جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

وزیراعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما بھی وزیراعظم بننے کی خواہاں

datetime 3  اپریل‬‮  2021 |

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما بھی وزیراعظم بننے کی خواہش مند نکلیں، انہوں نے برطانیہ کے سابق وزیراعظم ٹونی بلیئر کے ایک انٹرویو میں کی گئی بات چیت کو اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر جاری کیا ہے، ان کی اس بات سے نتیجہ اخذ کیا جا رہا ہے کہ وہ بھی وزیراعظم بننے کی خواہش مند ہیں، جمائما خان کی جانب سے کئے گئے ٹوئٹ کے مطابق وزارت

عظمیٰ وہ واحد کام ہے جس کے بارے میں، میں سوچ سکتا ہوں، وزیراعظم کچھ بھی کررہا ہو اس کی اہمیت ایسے ہی دُگنی ہوجاتی ہے۔وزیراعظم عمران خان کی سابق اہلیہ کے اس ٹوئٹ کے ردعمل میں سوشل میڈیا صارفین کا کہنا ہے کہ وہ بھی عمران خان کی طرح وزیراعظم بننے کی خواہاں ہیں اسی وجہ سے انہوں نے سابق وزیراعظم ٹونی بلیئر کی بات سے اتفاق کیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…