اتوار‬‮ ، 20 جولائی‬‮ 2025 

مسجد الحرام کی پہلی منزل سے مسلح شخص گرفتار

datetime 2  اپریل‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مکہ مکرمہ(آن لائن)سعودی حکام نے مسجد الحرام کی پہلی منزل سے ایک مسلح شخص کو گرفتار کرلیا ہے جو ہشت گرد تنظیموں کے حق میں نعرے بازی کررہا تھا۔میڈیارپورٹس کے مطابق مکہ مکرمہ پولیس کے ترجمان نے بتایا ہیکہ حرم سکیورٹی فورس نے30 مارچ 2021ئ￿ منگل کو ایک شخص مسجدالحرام کی پہلی منزل پر عصر کے بعد

گھومتے ہوئے اور دہشت گرد تنظیموں کے حق میں نعرے بازی کرتے ہوئے دیکھا تھا- وہ تیزدارآلے سے مسلح تھا۔ پولیس ترجمان نے بتایا کہ حرم سکیورٹی فورس نے فوری اقدام کرتے ہوئے اسے حراست میں لے لیا اور اس کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…