جمعہ‬‮ ، 25 ستمبر‬‮ 2026 

برج خلیفہ پاکستان پرچم میں رنگ گیا 

datetime 23  مارچ‬‮  2021 |

دبئی(این این آئی) یوم پاکستان کے موقعے پر دنیا کی بلند ترین عمارت دبئی کے برج الخلیفہ  سبز ہلالی پرچم کے رنگوں جگمگا اٹھا۔متحدہ عرب امارات میں پاکستانی قونصل جنرل کے ٹوئٹر اکائونٹ سے جاری کردی تصویر میں دیکھا گیاکہ

دنیا کی بلند ترین عمارت پر پاکستان کے سبز ہلالی پرچم جگمگا رہا ہے۔23 مارچ کو ملک بھر کے علاوہ دنیاکے مختلف ممالک میں پاکستانی سفارت خانوں ، قونصل خانوں اور سمندر پار مقیم پاکستانیوں نے یوم پاکستان کی مناسبت سے تقریبات کا اہتمام کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…