جمعہ‬‮ ، 25 ستمبر‬‮ 2026 

یوم پاکستان ،سعودی عرب میں پاکستانی نوجوانوں کا سمندر کی تہہ میں قومی پرچم لہرا کر وطن سے عقیدت و محبت کا اظہا ر

datetime 23  مارچ‬‮  2021 |

ریاض(آن لائن ) سعودی عرب میں یوم پاکستان کے موقع پر ہر سال کی طرح اس سال بھی پاکستانی نوجوانوں نے سمندر کی تہہ میں قومی پرچم لہرا کر وطن سے عقیدت اور محبت کا اظہار کیا ہے۔سعودی عرب کے شہر جدہ میں پاکستانی نوجوان یحییٰ اشفاق اور عمر جان نے سمندر کی

تہہ میں جاکر پاکستانی پرچم لہرایا اور یوم پاکستان کے موقعہ پر وطن سے اپنی محبت کا بھرپور اظہار کیا پاکستانی نوجوان ہر سال قوم دنوں کے موقعہ پر اسی منفرد انداز کو اپناتے ہوئے سمندر کی تہہ میں جاکر سبز ہلالی پرچم لہراتے ہیں اور پاکستان کی ترقی و خوشحالی کے لئے دعا کرتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…