اتوار‬‮ ، 20 جولائی‬‮ 2025 

سعودی عرب جانے کے خواہش مند مسافروں کیلئے خوشخبری

datetime 21  مارچ‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریاض(این این آئی) سعودی حکومت نے کہا ہے کہ خروج وعودہ پر جاکر واپس نہ آنے والے اہل خانہ وزٹ ویزے پر آسکتے ہیں۔عرب ٹی وی کے مطابق وہ غیرملکی کارکن جن کے اہل خانہ خروج وعودہ(ایگزٹ ری انٹری)لگا کر گئے لیکن مقررہ وقت پر سعودی عرب نہیں لوٹے تو ایسی صورت میں فیملی کی مملکت واپسی کا راستہ موجود ہے۔سعودی محکمہ پاسپورٹ کے ٹوئٹر اکائونٹ پر سوال کیا گیا کہ اہل خانہ خروج وعودہ پر وطن جاتے ہیں

مگر وقت مقررہ پر واپس نہیں آتے اور ان کا ویزہ ختم ہوجاتا ہے، تو کیا انہیں وزٹ ویزے پر بلایا جاسکتا ہے؟۔محکمہ پاسپورٹ نے وضاحت پیش کی کہ ایگزٹ ری انٹری پر مقرر تاریخ دی جاتی ہے اس دورانیے میں مملک نہ لوٹیں تو کارکن کو بلیک لسٹ کردیا جاتا ہے تاہم فیملی اس سے مستثنی ہوتی ہے۔اگر گھر کا سربراہ سعودی عرب میں موجود ہو تو ویزے کے خاتمے کے باوجود خاندان کو وزٹ پر بلایا جاسکتا ہے۔

موضوعات:



کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…