بنگلہ دیشی نوجوان کوانٹرنیشنل چلڈرنز پیس پرائز کا حقدار قراردیدیاگیا، سعادت نے کیا کارنامہ انجام دیا تھا؟جانئے
ڈھاکہ (این این آئی )اس سال کے انٹرنیشنل چلڈرنز پیس پرائز کا حقدار ایک سترہ سالہ بنگلہ دیشی لڑکے کو قرار دیا گیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعادت رحمان کو یہ ایوارڈ ان کی موبائل ایپ کے لیے دیا گیا، جو آن لائن ہراسگی کے بارے میں آگاہی فراہم کرتی ہے اور متاثرین کو… Continue 23reading بنگلہ دیشی نوجوان کوانٹرنیشنل چلڈرنز پیس پرائز کا حقدار قراردیدیاگیا، سعادت نے کیا کارنامہ انجام دیا تھا؟جانئے