جمعہ‬‮ ، 26 جون‬‮ 2026 

کورونا کے بعد کویت میں ایک اور وبا پھوٹ پڑی، وارننگ جاری

datetime 12  مارچ‬‮  2021 |

کویت سٹی( آن لائن )خلیجی ریاست میں برڈ فلو کے کیسز رپورٹ ہونے کے لگے، محکمہ زراعت نے وارننگ جاری کردی۔غیر ملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق خلیجی ریاست کویت کے پولٹری فارمز میں برڈ فلو پھیلنے کی اطلاعات موصول ہوئیں ہیں۔محکمہ زراعت کویت کا کہنا تھا کہ وبا کو پھیلنے سے روکنے کیلیے ضروری اقدامات نافذ کردئیے گئے ہیں۔ محکمے نے

کہا کہ تمام ریاستی اداروں کو برڈ فلو پھیلنے سے متعلق آگاہ کردیا ہے اور وائرس کا پھیلاو روکنے کیلیے کوششیں جاری ہیں۔ایوین انفلوئنزا (اے آئی)یا برڈ فلو پرندوں کے لیے ایک خطرناک انفلوئنزا وائرس ہے۔جو دریائی پرندوں، خاص طور پر بطخوں یا ہنس کو متاثر کرتا ہے۔ یہ جنگلی پرندوں سے گھریلو پرندوں تک پھیلتا ہے، جس میں مرغی ، بطخیں ، ہنس وغیرہ شامل ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اواتار مائونٹین


اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…