ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

سری نگر جامع مسجد میں جیوے جیوے پاکستان کے نعرے لگ گئے، ویڈیو وائرل ہونے پر بھارتیوں کے تن بدن میں آگ لگ گئی

datetime 6  مارچ‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سری نگر(نیوز ڈیسک) بھارت میں انسانی حقوق کی پامالی کا سلسلہ جاری ہے، ایک جانب بھارت میں کسان احتجاج کرنے پر مجبور ہیں تو دوسری جانب 590 روز سے مقبوضہ کشمیر میں لاک ڈاؤن ہے۔ اقوام متحدہ سمیت دنیا بھر کی طاقتیں خاموش تماشائی بنی ہوئی ہیں۔ بھارتی مظالم حد سے بڑھ چکے ہیں، ایسے میں سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کشمیر اردو نامی صارف نے ایک ویڈیو شیئر کی ہے یہ ویڈیو سری نگر میں جامع مسجد کی ہے۔ میر

واعظ عمر فاروق کو جمعہ کی اجازت اور ان کی متوقع آمد پر جامع مسجد سری نگر میں مقامی کشمیری ان کی رہائی اور آزادی کے نعرے بلند کر رہے ہیں، مسجد میں جہاں ایک جانب آزادی کشمیر کے لئے نعرے بلند کئے جا رہے ہیں تو وہیں پر سری نگر کی جامع مسجد جیوے جیوے پاکستان کے نعروں سے گونج اٹھی۔ ویڈیو وائرل ہونے پر بھارتیوں کے تن بدن میں آگ لگ گئی ہے۔ بھارتی مظالم سے تنگ بھارتی پاکستان سے الحاق کے خواہش مند ہیں۔

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…