اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

لڑاکا مرغے نے اپنے ہی مالک کو ہلاک کر دیا

datetime 27  فروری‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی (این این آئی)بھارت میں لڑائی کیلئے تیار کیے گئے مرغے نے پنجے پر لگے چاقو سے اپنے ہی مالک کو ہلاک کردیا۔واقعے کے بعد پولیس نے غیر قانونی مرغوں کی لڑائی کے مقابلے کا انعقاد کرنے والے منتظمین کی تلاش شروع کردی ہے۔ پولیس کے مطابق مرغے کی پنجوں پر لڑائی کیلئے تیز دھار آلہ باندھا جاتا ہے تاکہ وہ اپنے حریف مرغے پر اس سے وار کرسکے تاہم ایک مرغا اپنے مالک کی

گود سے فرار ہونے کیلئے پھڑپھڑایا جس کے نتیجے میں اس کے پنجے پر لگے چھوٹے چاقو سے مالک کی ران پر گہرے کٹ لگ گئے۔متاثرہ شخص کو ہسپتال منتقل کیا جارہا تھا کہ وہ راستے میں ہی خون زیادہ بہہ جانے کی وجہ سے ہلاک ہوگیا۔واقعہ بھارتی ریاست تلنگانہ میں پیش آیا، واقعے کے بعد مرغے کو کچھ دیر پولیس اسٹیشن میں رکھا گیا جس کے بعد اسے پولٹری فارم منتقل کردیا گیا۔

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…