امریکا کے صدارتی انتخابات سپریم کورٹ نے ڈونلڈ ٹرمپ کی حمایت میں حیران کن حکم نامہ جاری کردیا
واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک،این این آئی)امریکہ کی سپریم کورٹ نے صدارتی انتخابات کے حوالے سے اہم حکم نامہ جاری کرتے ہوئے ریاست پینسلوینیا میں الیکشن بورڈ کو حکم دیا ہے کہ وہ الیکشن کے دن رات 8بجے کے بعد ڈاک کے ذریعے موصول ہونے والے بیلٹس کو علیحدہ کر لیں، سپریم کورٹ کے جج جسٹس سیمیول الیٹو… Continue 23reading امریکا کے صدارتی انتخابات سپریم کورٹ نے ڈونلڈ ٹرمپ کی حمایت میں حیران کن حکم نامہ جاری کردیا