پہلے دن ہی مسلمانوں کو کون سی خوشخبری دی جائے گی،فوری طور پر ٹرمپ کے کون سے 4 ایگزیکٹو آرڈرز کو منسوخ کر دیں گے،جوبائیڈن کے منیجرز کا دعویٰ
واشنگٹن(آن لائن ) نومنتخب امریکی صدر جوبائیڈن کے مہم چلانے والے منیجرز کا کہنا ہے کہ عہدہ سنبھالنے کے بعد ڈونلڈ ٹرمپ کے جن چار ایگزیکٹو آرڈرز کو منسوخ کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں ان میں کچھ مسلم اکثریتی ممالک کے افراد کی امریکا آمد پر پابندی کا آرڈر بھی شامل ہے۔ مہم چلانے والے… Continue 23reading پہلے دن ہی مسلمانوں کو کون سی خوشخبری دی جائے گی،فوری طور پر ٹرمپ کے کون سے 4 ایگزیکٹو آرڈرز کو منسوخ کر دیں گے،جوبائیڈن کے منیجرز کا دعویٰ