اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

متحدہ عرب امارات بھی پاکستانیوں کو مان گیا ، کس کام میں بہترین قرار دیدیا 

datetime 23  فروری‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ابوظہبی  (آن لائن) متحدہ عرب امارات میں نجی انشورنس کمپنی کی گئی ایک تحقیق میں پاکستانی ڈرائیوروں کو کم سے کم حادثات کرنے والوں کی فہرست میں سب سے کم دیکھنے کے بعد  انہیں ‘بہترین’ قرار دیا گیا۔ ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق متحدہ عرب امارات کی

نجی انشورنس کمپنی  کے سروے سے ظاہر ہوا ہے کہ پچھلے 12 مہینوں میں صرف 2.5 فی صد  پاکستانی ڈرائیوروں نے  گاڑیوں کی انشورنس کا دعوی کیا ہے۔  کمپنی نے صارف کی قومیت کے مطابق اعداد و شمار کی جانچ کی تھی۔اسطرح پاکستانی ڈراوئیوروں  نے دوسرے ممالک کے ڈرائیورز کو شکست دیدی ہے ، پاکستان کے مقابلے میں دوسرے نمبر پر رہنے والے لبنان کے ڈرائیورز ہیں جن کا انشورنس کلیم صرف تین اعشاریہ دو فیصد رہا ہے۔ تیسرا ، چوتھا اور پانچواں مقام بالترتیب فلپائن ، شامی اور اردنی باشندوں نے لیا۔کمپنی ترجمان کا کہناہے کیہ یہ جاننا دلچسپ ہے کہ ہمارے صارف کے اعداد و شمار کے مطابق ، انشورنس  کے دعوے کرنے کے نقطہ نظر سے  2020 میں پاکستانی ڈرائیور متحدہ عرب امارات میں بہترین تھے۔اعداد و شمار نے یہ بھی ظاہر  ہوتا ہے  کہ متحدہ عرب امارات میں ڈرائیوروں کے ذریعہ انشورنس دعوے بھی 2020 میں کم ہوگئے ہیں۔ جس کی سب سے بڑی وجہ لاک ڈاؤن کو قرار دیا جارہاہے۔



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…