میونخ سکیورٹی کانفرنس، دعوت نامے احتیاط سے کھولیں کیونکہ ۔۔۔شرکا کو بڑے خطرے سے آگاہ کردیا گیا
میونخ (این این آئی)جرمن شہر میونخ کی سالانہ سکیورٹی کانفرنس عالمی سطح پر سلامتی سے متعلق اپنی نوعیت کا انتہائی اہم اجتماع ہوتا ہے لیکن ایسی آئندہ کانفرنس سے متعلق نامعلوم مجرموں نے کئی شخصیات کو خطرناک دعوت نامے بھیجنا شروع کر دیے ہیں۔جنوبی جرمن صوبے باویریا کے دارالحکومت میونخ سے ملنے والی رپورٹوں کے… Continue 23reading میونخ سکیورٹی کانفرنس، دعوت نامے احتیاط سے کھولیں کیونکہ ۔۔۔شرکا کو بڑے خطرے سے آگاہ کردیا گیا