پیر‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2025 

پوپ نے میری تصویر لائیک کی اس کا مطلب ہے میں جنت میں جارہی ہوں پوپ کے انسٹا گرام اکائونٹ سے ایک بار پھر نیم عریاں ماڈل کی تصویر لائیک

datetime 25  دسمبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ویٹی کن سٹی (این این آئی )عیسائیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس کے سوشل میڈیا اکانٹ کے ذریعے ایک بار پھر نیم عریاں ماڈل کی تصویر لائیک کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق سوشل میڈیا پر پوپ فرانسس کے تصدیق شدہ انسٹا گرام اکائونٹ سے

ماڈل مارگوٹ فاکس کی سوئمنگ سوٹ میں تصویر کو لائیک کیے جانے کے اسکرین شاٹ وائرل ہو رہے ہیں تاہم اس حوالے سے ویٹی کن انتظامیہ کی جانب سے تاحال کوئی ردعمل سامنے نہیں آیا ۔ماڈل مارگوٹ فاکس نے بھی سوشل میڈیا پر پوپ فرانسس کی جانب سے تصویر لائیک کیے جانے کی تصدیق کرتے ہوئے مذاحیہ انداز میں لکھا کہ پوپ نے میری تصویر کو لائیک کیا ہے جس کا مطلب ہے کہ میں جنت میں جائوں گی۔پوپ فرانسس کے سوشل میڈیا اکائونٹ سے ماڈل کی تصویر کو لائیک کیے جانے کا معاملہ نومبر میں سامنے آیا تھا تاہم سوشل میڈیا پر یہ معاملہ 22 دسمبر کو سامنے آیا۔جبکہ ماڈل کی جانب سے پوپ فرانسس کے آفیشل اکائونٹ سے تصویر لائیک کرنے پر کہا گیا ہے کہ پوپ نے میری تصویر لائیک کی اس کا مطلب ہے میں جنت میں جارہی ہوں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…