اسرائیلی آبدوز پہلی بار آبنائے ہرمز سے گذر کرخلیجی پانیوں میں داخل، ایران کو خصوصی پیغام

25  دسمبر‬‮  2020

مقبوضہ بیت المقدس (این این آئی) عبرانی ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیلی ڈولفن آبدوز گذشتہ ہفتے ہیر سویز سے گذرتے ہوئے خلیج فارس کے قریب پہنچ گئی۔سرکاری ریڈیو نے بتایا کہ آبدوز نے ایران کو واضح پیغام دیا ہے کہ اس کے لیے نہر سویز

میں داخل ہونا اور اس کے بعد خلیجی پانیوں میں پہنچنا ممنوع نہیں رہا ہے۔اس میں متنبہ کیا گیا تھا کہ اسرائیلی آبدوز کو نہر سویز سے گزرنے میں مصری منظوری شامل ہے۔عبرانی ریڈیو نے اشارہ کیا کہ یہ پیش رفت 27 نومبر کو ایرانی جوہری سائنسدان محسن فخری زادہ کے قتل کے پس منظر کے خلاف تل ابیب اور تہران کے مابین کشیدگی بڑھانے کے جلو میں سامنے آئی ۔سائنسدان کے قتل کے فورا بعد ہی تہران نے تل ابیب سے انتقام لینے کا عزم کیا تھا۔ ایران نے الزام عاید کیا تھا کہ اس کیجوہری سائنسدان کے قتل میں صہیونی دشمن ریاست ملوث ہے۔ اسرائیلی چیف آف اسٹاف ایوو کوچاوی نے تہران کوفخری زاہ کے قتل کے سلسلے میں کوئی معاندانہ اقدام اٹھانے کے خلاف متنبہ کیا۔ستائیس نومبر کو ایران نے جوہری پروگرام کے خالق کہلانے والے 63 سالہ فخری زادہ کو تہران میں پراسر اور جدید ترین طریقے سے قتل کریا گیا تھا۔ایران کے صدر حسن روحانی نے اس قتل کو اسرائیلی جال قرار دیا اور کہا کہ ایران اس جرم کا بدلہ لے گا۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…