نو منتخب امریکی صدر جوبائیڈن نے نئی انتظامیہ کے عہدیداروں کا اعلان کردیا
واشنگٹن (آن لائن) امریکا کے نومنتخب صدر جوبائیڈن نے اپنی نئی انتظامیہ کے عہدیداروں کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارا ملک بہت جلد اپنی تاریخی پوزیشن پر واپس آئے گا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جوبائیڈن کا کہنا ہے کہ نئی امریکی ٹیم امریکا کو اتحادیوں کے قریب لائے گی۔ نیا سیکرٹری… Continue 23reading نو منتخب امریکی صدر جوبائیڈن نے نئی انتظامیہ کے عہدیداروں کا اعلان کردیا






























