صدر ٹرمپ کی سبکدوشی سے پہلے پہلے اسرائیل یہودی کالونیوں بارے کیا کرناچاہتا ہے؟ تہلکہ خیز انکشاف
تل ابیب(این این آئی) اسرائیلی حکومت نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی موجودگی میں مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں غیرقانونی طور پر قائم کی گئی یہودی کالونیوں کو آئینی تحفظ دینے کا اعلان کیا ہے۔اسرائیل کے ہائوسنگ کے وزیر زاحی ہنگبی نے ایک بیان میں کہا کہ امریکا میں صدر ٹرمپ کی سبکدوشی سے پہلے پہلے… Continue 23reading صدر ٹرمپ کی سبکدوشی سے پہلے پہلے اسرائیل یہودی کالونیوں بارے کیا کرناچاہتا ہے؟ تہلکہ خیز انکشاف






























