اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

امریکی تیر انداز شکاری نے چترال میں نایاب کشمیری مارخور  شکار کر لیا، بدلے میں کتنی بڑی رقم ملے گی؟مقامی کمیونٹی خوش

datetime 19  دسمبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

چترال( این این آئی) امریکی تیر انداز شکاری نے چترال میں نایاب کشمیری مارخور کا شکار کر لیاجو چترال کی تاریخ میں اپنی نوعیت کا پہلا شکار ہے۔امریکی تیر انداز شکاری مسٹر جوزف برڈفورڈنے صوبائی حکومت کی اجازت اور محکمہ وائلڈ لائف سے پرمٹ حاصل کرکے توشی شہ شہ مورخور کنزرونسی چترال میں شکار کے لئے پہنچ چکے تھے

جس کا انتظام چترال وائلڈ لائف نے کی تھی۔امریکی شکاری نے چھ دنوں کی جدوجہد کے بعد آخرکار تیر اندازی کے زریعے 8 سالہ  مورخور کا شکار کرنے میں کامیاب ہوا۔شکار کئے گئے مارخور کو دو تیر لگے۔اس ایک شکار کے بدلے صوبائی حکومت کو ایک کروڑ بیس لاکھ روپے ملیں گے 20فیصد حکومت اور 80فیصد مقامی کمیونٹی کو ملے گی۔



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…