یورپ بھر میں کورونا وائرس کے کیسز میں اضافے سے دوسری لہر کا خدشہ
برسلز (این این آئی )یورپ چین کے بعد کورونا وائرس کی وبا سے سب سے پہلے متاثر ہوا تھا، مگر وہاں پر اس پر قابو پالیا گیا تھا اور کیسز کی تعداد میں نمایاں کمی آئی تھی۔مگر اب یورپ کے مرکزی طبی ادارے کی جانب سے نئی رپورٹ میں عندیہ دیا گیا کہ اس براعظم… Continue 23reading یورپ بھر میں کورونا وائرس کے کیسز میں اضافے سے دوسری لہر کا خدشہ