جمعرات‬‮ ، 29 جنوری‬‮ 2026 

وزیراعظم عمران خان کے بیان پر سابقہ اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ کاردعمل

datetime 7  اپریل‬‮  2021 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )وزیراعظم عمران خان کے بیان پر سابقہ اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ کاردعمل، وزیراعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ نے ان کے حالیہ بیان پر جو انہوں نے فحاشی اور پردے کے حوالے سے دیا تھا پر اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ

ذمہ داری مردوں پر عائد ہوتی ہے۔تفصیلات کے مطابق جمائما گولڈ اسمتھ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ٹوئٹر‘ پر جاری کردہ اپنے بیان میں عمران خان کے بیان پر مبنی خبر شیئر کرتے ہوئے قرآن کریم کی ایک آیت کا حوالہ دیا ہے۔نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جمائما گولڈ اسمتھ نے اپنے پیغام میں لکھا ہے کہ میرا خیال ہے کہ یہ ترجمے کی غلطی ہے اور یا عمران خان کی بات کو غلط انداز میں پیش کیا گیا ہے۔جمائما گولڈ اسمتھ کے مطابق میں جس عمران کو میں جانتی ہوں وہ تو کہتا تھا کہ پردہ عورتوں کے نہیں بلکہ مردوں کی آنکھوں پر ڈالنا چاہیے۔



کالم



قم میں آدھا دن


ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…