کوروناویکسینز کے ابتدائی نتائج عالمی ادارہ صحت کا ردعمل بھی آگیا

14  ‬‮نومبر‬‮  2020

جنیوا( آن لائن )عالمی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ وبائی بیماریوں کو روکنے کے لیے ضروری ویکسینز پر اعتماد کرنا انتہائی اہم ہے۔ڈبلیو ایچ او کے ویکسینیشن سے متعلق محکمے کی ڈائریکٹر کیٹ اوبرائن نے اپنے حالیہ انٹرویو میں کورونا ویکسین کے ابتدائی نتائج کو انتہائی اہم قرار دیتے ہوئے کہا کہ امید ہے تجربہ کیے جانے والی دیگر کورونا ویکسینز کے

نتائج بھی جلد سامنے آئیں گے، دیگر کورونا ویکسینز کے نتائج بھی مؤثر سامنے آئے تو یہ بڑی کامیابی ہو گی، عالمی ادارہ صحت کورونا ویکسینز کے محفوظ ہونے اور اس کی افادیت پر سمجھوتا نہیں کریگا۔ڈائریکٹر ڈبلیو ایچ او ویکسینیشن ڈپارٹمنٹ کا کہنا تھا ہمارا مقصد ہے کہ 2021 کے آخر تک ہر ملک کی 20 فیصد آبادی امیونائز ہونی چاہیے۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…