پیر‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2026 

مسلسل اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی آگئی

datetime 2  اکتوبر‬‮  2025 |

کراچی(این این آئی)عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے کی قیمت بلند ترین سطح سے نیچے آ گئیں۔آل صرافہ ایسوسی ایشن کیمطابق جمعرات کوپاکستان میں 24 کیرٹ فی تولہ سونے کے دام 2500 روپے گر کر 407778 روپے پر آ گئے،اس کے علاوہ دس گرام سونے کے بھائو 2144 روپے کی کمی سے 349603 روپے رہی پاکستان میں چاندی کی قیمت بھی نیا ریکارڈ بنانے میں کامیاب ہوگئی،فی تولہ چاندی کی قیمت 13 روپے بڑھ کر 4839 روپے ہوگئی۔

دوسری جانب انٹرنیشنل گولڈ مارکیٹ میں فی اونس سونا 25 ڈالر سستا ہوکر 3865 ڈالرپرآ گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…