جمعہ‬‮ ، 25 ستمبر‬‮ 2026 

بنگلہ دیشی نوجوان کوانٹرنیشنل چلڈرنز پیس پرائز کا حقدار قراردیدیاگیا، سعادت نے کیا کارنامہ انجام دیا تھا؟جانئے

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2020 |

ڈھاکہ (این این آئی )اس سال کے انٹرنیشنل چلڈرنز پیس پرائز کا حقدار ایک سترہ سالہ بنگلہ دیشی لڑکے کو قرار دیا گیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعادت رحمان کو یہ ایوارڈ ان کی موبائل ایپ کے لیے دیا گیا، جو آن لائن ہراسگی کے بارے میں

آگاہی فراہم کرتی ہے اور متاثرین کو ایسے واقعات رپورٹ کرنے میں مددگار ثابت ہوئی ہے۔ سعادت رحمان کا تعلق بنگلادیش کے ضلع نارائل سے ہے۔ ہالینڈ میں قائم تنظیم کڈز رائٹس فائونڈیشن کے اس سالانہ اعزاز میں با صلاحیت نوجوانوں کی کاوشوں کو سراہا جاتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…