پیر‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2025 

امریکا کے نومنتخب صدر جوبائیڈن کا حدیث نبویؐ پر مبنی ویڈیو پیغام سوشل میڈیا پر وائرل‎

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )امریکا کے نو منتخب صدر جو بائیڈن کا ایک بیان سوشل میڈیا پر تیز ی کیساتھ وائرل ہو رہا ہےجس میں وہ حضرت محمدؐ کی ایک حدیث کا حوالہ دے کرامریکاکی مسلمان کمیونٹی کو نصیحت کر رہے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق جوبائیڈن نے حضرت محمد ﷺ کی ایک حدیث مبارکہ بیان کی کہ آپؐ فرماتے ہیں کہ : ” جو تم میں‌ سے برائی کو دیکھے تو اس کو ہاتھ سے روکنے کی

کوشش کرے اور اگر اس کی طاقت نہیں رکھتا تو اس کو زبان سے روکے اور اگر اس کی طاقت بھی نہیں‌ رکھتا تو اس کو دل سے برا جانے۔ امریکی نومنتخب صدر جوبائیڈن کا ویڈیو بیان سوشل میڈیا پر آتے ہی دنیا بھر مسلمانوں نے اس عمل کو سراہا اور نئے صدر کی تعریف کی ہے جبکہ سوشل میڈیا صارفین نے کہا ہے کہ اب مذہبی منافرت میں کمی آئے گی اورمذہبی ہم آہنگی پروان چڑھے گی ۔

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…