جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

سابق افغان صدر حامد کرزئی نے ماضی میں جوبائیڈن کو پاکستان کی شکایت کی تو نو منتخب صدر نے کیا جواب دیا؟ حیران کن انکشاف

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلا م آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چیئرمین سینٹ قائمہ کمیٹی برائے خارجہ سینیٹر مشاہد حسین سید نے کہا ہے کہ نو منتخب امریکی صدر جوبائیڈن کیلئے پاکستان ایک اہم ملک ہے اور افغانستان معاملات میں اسلام آباد سے ضرور تعاون کا  کہیں گے ۔ نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق مشاہد حسین نے انکشاف کیا ہے کہ 2008ء میں جوبائیڈن امریکا

کے نائب صدر منتخب ہوئے اورانہوں نے کابل میں افغان صدر حامد کرزئی سے ملاقات کی ، حامد کرزئی موقع پا کر پاکستان کیخلاف شکایتوں کا انبار لگا دیا اور سخت کاروائی کا بھی مطالبہ کیایہ سن کرجوبائیڈن کو غصہ آگیا اور کہا کہ ہمارے لیے پاکستان ایک انتہائی اہم ملک ہے اور جو باتیں آپ نے کیں میں انہیں ماننے سے انکار ی ہوں ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…