پیر‬‮ ، 04 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

میرے سامنے بڑے مشکل کام ہیں، لیکن میں عوام کے اعتماد پر پورا اتروں گا،فتح کے بعد جوبائیڈن کا پہلا بیان

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نو منتخب صدر جوبائیڈن نے اپنی کامیابی پر امریکی عوام کا شکریہ، امریکی ریاست پنسلوانیا کا نتیجہ آنے کے بعد ڈیموکریٹک امیدوار جوبائیڈن نے مطلوبہ 270 سے زائد الیکٹورل ووٹس حاصل کرلیے ہیں اور ان کے حریف ٹرمپ

صدارتی دوڑ سے باہر ہوگئے ہیں۔نجی ٹی وی کےمطابق مطلوبہ الیکٹورل ووٹس حاصل کرنے کے بعد جوبائیڈن نے ٹوئٹر پر امریکی عوام کے نام اپنے پیغام میں کہا کہ ‘میرے لیے یہ اعزاز کی بات ہے کہ آپ لوگوں نے مجھے اس عظیم ملک کی قیادت کے لیے منتخب کیا ہے۔جوبائیڈن کاکہنا ہے کہ آنے والے وقت میں ہمیں بہت سی مشکلات اور چیلنجز درپیش ہیں لیکن میں سب سے وعدہ کرتا ہوں کہ میں تمام امریکیوں کا صدر بنوں گا چاہے آپ نے مجھے ووٹ دیا ہے یا نہیں۔نومنتخب امریکی صدرکاکہنا ہےکہ ‘امریکی شہریوں نے مجھ پر جو اعتماد کیا ہے میں اسے برقرار رکھوں گا۔

موضوعات:



کالم



آرٹ آف لیونگ


’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…