عمرہ شروع کرنے کی خبریں دینے والی کمپنیوں کی شامت آگئی سعودی حکومت نے انتہائی سخت قدم اٹھا لیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)حکومتی اعلان کے برعکس ہر روز عمرہ شروع کرنے کی خبریں دینے والی سعودی عمرہ کمپنیوں کی شامت آگئی۔ سعودی زارت داخلہ نے گھیرا تنگ کر دیا ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی وزارت داخلہ نے1435 سے 1441 تک جاری ہونیوالے عمرہ ویزوں کا ریکارڈ عمرہ زائرین کی سعودی عرب میں داخلے اور… Continue 23reading عمرہ شروع کرنے کی خبریں دینے والی کمپنیوں کی شامت آگئی سعودی حکومت نے انتہائی سخت قدم اٹھا لیا