جمعہ‬‮ ، 25 ستمبر‬‮ 2026 

آسٹریلوی طوطے نے مالک کی جان بچالی،ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2020 |

برسبین(این این آئی )آسٹریلیا کے شہر برسبین میں طوطے نے مالک کی جان بچالی جس کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق آسٹریلیا کے شہر برسبین کا ایک رہائشی اپنے گھر میں سو رہا تھا کہ اچانک اس کے گھر میں آگ لگ گئی۔آگ لگتے ہی طوطے نے

اپنے مالک کو اس کے نام(اینٹون اینٹون)سے بار بار پکارنا شروع کردیا۔ طوطے کی چیخ و پکار سے میں اٹھا تو دھوئیں کی بو آئی، میں نے طوطے کو پکڑا اور دروازہ کھول کر پچھلے حصے میں دیکھا تو آگ پھیلتی جارہی تھی جس کے بعد میں فوری طور پر گھر سے باہر نکل گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…