بدھ‬‮ ، 12 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

فرشتے آ رہے ہیں، ٹرمپ کی روحانی مشیر کی انوکھی دعائیں

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ میں اب تک موصول ہونے والے نتائج کے مطابق تو ٹرمپ کی شکست یقینی ہے، ایک جانب ٹرمپ کے حامی ان کی جیت کے لئے دعائیں کر رہے ہیں تو دوسری جانب جوبائیڈن کے حامی بھی اپنے امیدوار کی جیت کے لئے پرامید ہیں۔ اس موقع پر سوشل میڈیا پر ٹرمپ کی روحانی مشیر پالاوائٹ کی جانب سے کی گئی دعا وائرل ہو رہی ہے، ٹرمپ

کی روحانی مشیر نے اپنی دعائیہ کلمات میں کہا ہے کہ انہیں جیت کی آواز سنائی دے رہی ہے، کامیابی حاصل کرنے تک ہمیں کوشش کرنی ہے، افریقہ اور جنوبی امریکہ سے فرشتے آرہے ہیں۔روحانی مشیر پالاوائٹ نے کہا کہ افریقہ سے فرشتوں کو روانہ کردیا گیا ہے، وہ یہاں پہنچ رہے ہیں، جنوبی امریکہ سے بھی یہاں پہنچ رہے ہیں، مجھے فتح کی گونج سنائی دے رہی ہے۔

موضوعات:



کالم



ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)


یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…